ETV Bharat / city

اندور: لکھیم پور میں پیش آئے واقعے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ - etv bharat urdu

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع اندور میں کسانوں نے شدید احتجاج کیا۔ لکھیم پور میں اترپردیش کے نائب وزیر اعلیٰ کے خلاف احتجاج کررہے کسان اور بی جے پی کے کارکنان کے درمیان تشدد کا واقعہ پیش آیا تھا۔ جس میں 8 لوگ ہلاک ہوگئے تھے جس سے ناراض ساؤتھ کسان مورچے نے کمشنر دفتر پہنچ کر صدر جمہوریہ کے نام میمورنڈم دیا۔

اندور:لکھیم پور میں پیش آئے واقعے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

author img

By

Published : Oct 4, 2021, 7:02 PM IST

مرکزی حکومت کی جانب سے لگائے گئے زراعت قانون کے خلاف تقریباً دس مہینوں سے مرکزی دارالحکومت کی سرحدوں پر کسانوں سے مظاہرہ کررہے ہیں ساتھ ہی ملک کی مختلف ریاستوں میں بھی اس کے خلاف آواز بلند ہورہی ہے۔

اندور:لکھیم پور میں پیش آئے واقعے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

گزشتہ روز اترپردیش کی لکھیم پور میں اترپردیش کے نائب وزیر اعلیٰ کے خلاف کسان احتجاجی مظاہرہ کررہے تھے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنان کے درمیان تشدد کا واقعہ پیش آیا۔

اس واقعہ میں آٹھ لوگ ہلاک ہوگئے جس سے کسانوں کی حمایت میں آواز بلند ہورہی ہے اسی کے پیش نظر شہر اندور میں بھی ساؤتھ کسان مورچہ نے کمشنر دفتر پہنچ کر حکومت کے خلاف جم کر نعرے بازی کی اور صدر جمہوریہ کے نام میمورنڈم دیا جس میں مطالبہ کیا کہ کسانوں کے ساتھ انصاف کیا جائے اور کسانوں کے مطالبات قبول کیے جائیں۔ ساتھ ہی ملزمین کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.