ETV Bharat / city

اقلیتوں پر مشتمل بستی میں کپڑوں کی شاندار نمائش

اندور میں اقلیتوں پر مشتمل بستی میں رہنے والی لڑکیوں نے کئی برس کے فیشن ڈیزائننگ کورس کو محض تین ماہ میں مکمل کر لیا، ساتھ ہی اپنی محنت سے انہوں نے کپڑوں کی شاندار نمائش بھی لگائی۔

exhibition of clothing in a minority village of Indore
اقلیتوں پرمشتمل بستی میں کپڑوں کی شاندارنمائش
author img

By

Published : Feb 8, 2021, 5:53 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش میں منی ممبئی کے نام سے مشہور شہر اندور میں اقلیتی بستی کی لڑکیوں نے کم وقت میں تربیت حاصل کر کے کپڑوں کی بہترین نمائش لگائی ہے۔

اقلیتوں پرمشتمل بستی میں کپڑوں کی شاندارنمائش

صوبہ کا منی ممبئی کہا جانے والا اندور شہر جہاں روز بروز فیشن کے دور بھی بدلتے جاتے ہیں، ایسے میں فیشن ڈیزائننگ کا کورس کسی نامور کالج سے کرنا بڑا ہی مہنگا ثابت ہوتا ہے۔

سنی ویلفیئر کمیٹی کے زیر اہتمام اندور کی چندر بستی کی رہنے والی لڑکیوں کے لئے فیشن ڈیزائننگ کورس کا اہتمام کیا گیا تھا جسے ان لڑکیوں نے تین ماہ میں ہی مکمل کر لیا۔

اندور کی اقلیتی بستی میں رہنے والی لڑکیوں نے سالوں کے فیشن ڈیزائننگ کورس کو محض تین ماہ میں مکمل کرلیا۔ ساتھ ہی اپنی محنت سے انہوں نے کپڑوں کی شاندار نمائش بھی لگا ڈالی۔

مزید پڑھیں: بھوپال: شاعر شفق تنویر کی یاد میں مشاعرے کا اہتمام

سنی ویلفیئر کمیٹی کے تعاون سے اس موقع پر لڑکیوں کی حوصلہ افزائی کے لئے نامور فیشن ڈیزائنر آصف شاہ کو مدعو کیا گیا جنہوں نے لڑکیوں کو فیشن کی باریکیوں سے روبرو کرایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.