ETV Bharat / city

حکومت کالجز کے عطیہ بند نہ کرے - madhya pradesh news

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور کے دو کالجز کو حکومت کی جانب سے دی جانے والی امداد کو مسدود کرنے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Sep 10, 2019, 4:06 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 3:28 AM IST

اس سلسلہ میں کالجز کے ملازمین نے حکومت کے فیصلے پر تنقید کی ہے۔

حکومت مدھیہ پردیش نے اندور کے دو تاریخی انجینئرنگ کالجز کو دی جانے والی امداد کو روک دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ امداد کی مسدود کے بعد کالج انتظامیہ نے حکومت کے فیصلہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

حکومت کالجز کے عطیہ بند نہ کرے

حکومت نے شری گویند انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ سائنس اور شری ویشنو پولی ٹیکنیکل کالج کو دی جانے والی امداد مسدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ فیصلہ سے کالج انتظامیہ کو واقف کروادیا گیا ہے۔

کالج ملازمین نے حکومت کے فیصلے کی مخالفت کی اور اس سلسلہ میں وزیرداخلہ سے نمائندگی کرنے کا اعلان کیا ہے۔

لکچررز کے مطابق ان کالجز میں پڑھنے والے طلبا کی اکثریت غریب خاندانوں سے تعلق رکھتی ہیں جو جدید تعلیم حاص کرنے کے خواہاں ہیں۔ ایسے میں حکومت کے فیصلہ سے ان طلبا پر منفی اثر پڑے گا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 3:28 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.