ETV Bharat / city

سونیا گاندھی کی سالگرہ سادگی سے منائی گئی - یوم پیدائش کو بڑی سادگی

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں کانگریسی کارکنان نے پارٹی کی قومی صدر سونیا گاندھی کی 74 ویں سالگرہ کو معذور بچوں کے ساتھ منایا۔

Congress Workers Celebrate sonia Gandhi birthday
سونیا گاندھی کی سالگرہ سادگی سے منائی گئی
author img

By

Published : Dec 9, 2019, 11:23 PM IST

پارٹی کارکنان نے قومی صدر سونیا گاندھی کے یوم پیدائش کو بڑی سادگی سے معذور بچوں کے ساتھ کیک کاٹ کر منایا اور ان کی عمر درازی کے لیے دعا کی۔

سونیا گاندھی کی سالگرہ سادگی سے منائی گئی

اس موقعے پر ریاستی نائب صدر چندر پر بھاکر نے کہا کہ 'ہماری رہنما سونیا گاندھی نے کہا تھا کہ آج جس طرح ملک میں خواتین کے حالات ہیں، اس کے پیش نظرہ وہ یوم پیدائش کو نہیں سلیبریٹ کرنا چاہتی ہیں لیکن پارٹی کارکنان نے ان کی سالگرہ کو بطور یادگار معذور بچوں کے ساتھ کیک کاٹ کر کھانا کھلا کر منایا۔'

رکن اسمبلی سنجے شکلا نے کہا کہ 'آج ہماری قوم صدر سونیا گاندھی کی 74 ویں سالگرہ ہے۔ اس موقع پر ہم نے بچوں کو کھانا کھلانے کا اہتمام کیا اور دعا کرتے ہیں کہ وہ اسی طرح ہماری رہنمائی کرتی رہیں۔'

اندرون شہر کانگریس صدر وینا باقلی وال نے کہا کہ 'ہم نے پارٹی صدر کی سالگرہ سادگی سے منائی اور ان کی لمبی عمر کی دعا کی۔'

Intro:کانگریس کے قومی صدر کی یوم پیدائش سادگی سے منائی

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں سونیا گاندھی کی74, یوم پیدائش پر کانگرس کارکنوں نے معذوروں کے ساتھ بنائیں اندور : شہر کانگریس نے نئی قومی صدر سونیا گاندھی کی یوم پیدائش بڑی سادگی سے معذور بچوں کے بیچ کے کاٹ کر بنائی وہی کارکنوں نے اپنی رہنما کی عمر درازی اور رہنمائی کے لیے یے دعائے کی اور مبارکباد پیش کی صوبے کے نائب صدر چندر پربھارکر نے کہاں کی ہماری رہنما سونیا گاندھی نے کہا ہے کی جس طرح کے آج ملک میں خاتون کو لے کر حالات ہی میں اپنا یوم پیدائش کا جشن نہیں بنانا چاہتی ہو مگر کانگریس کارکنوں نے یوم پیدائش معذور بچوں کے بیچ جاکر کہ کیک کاٹا اور ان کو کھانا کھلایا رکن اسمبلی سنجے شکلا نے کہا کہ آج ہماری قوم صدر سونیا گاندھی کی 74 ویں یوم پیدائش ہے اس موقع پر ہم نے بچوں کو کھانا کھلانے کا اہتمام کیا اور دعا کرتے ہیں کہ وہ اسی طرح ہماری رہنمائی کرتی رہیں اندرون شہر کانگریس صدر وینا باقلی وال نے کہا کی آل انڈیا کانگریس کمیٹی کی صدر سونیا گاندھی کی آج یوم پیدائش کا دن ہے اس موقع پر پر ہم نے معذور بچوں کے کھانے کا اہتمام کیا یوم پیدائش ا کو بڑی سادگی سے بنایا ہے ہم ان کی لمبی عمر کی دعا کرتے ہیں

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.