ETV Bharat / city

خودکشی کی کوشش کو پولیس نے ناکام کیا - Akash vijauy wargiye

بی جے پی کے سینیئر رہنما کیلاش وجئے ورگیہ کے بیٹا آکاش وجئے ورگیہ اس وقت جیل میں ہیں، دو دن قبل انہوں نے نگر نگم کے ایک افسر کو بیٹ سے سر عام پیٹا تھا جس کے بعد پولیس نے انہیں گرفتار کر کے جیل بھیج دیا۔

خود کشی کی کوشش کو پولیس نے ناکام بنایا
author img

By

Published : Jun 28, 2019, 6:01 PM IST

اب ان کے حامی ان کی رہائی کا مطالبہ کررہے ہیں، اسی ضمن میں ایک حامی نے شہر اندور میں خود کشی کرنے کی کوشش کی لیکن پولیس کی مستعدی نے اسے ناکام بنا دیا ۔

بتایا جا رہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی احتجاج کررہی تھی، اسی دوران امیت نامی شخص نے خود پر پیٹرول ڈال لیا اور خود کشی کرنے کی کوشش کی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی گورو شرما نام کے ایک شخص نے اسی طرح کی حرکت کی تھی لیکن پولیس نے اسے بھی ناکام بنا دیا تھا۔

خود کشی کی کوشش کو پولیس نے ناکام بنایا

نگر نگم کے افسران تجاوزات ہٹانے گئے تھے اسی دوران آکاش وجئے ورگیہ نے اپنی طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے نگر نگم کے افسر کو بیٹ سے سر عام پیٹ دیا۔ جس کے بعد پولیس نے انہیں گرفتار کر کے جیل میں بھیج دیا حالانکہ آکاش وجئے ورگیہ کی جانب سے ضمانت کی عرضی داخل کی گئی تھی جسے کورٹ نے خارج کر دیا اور انہیں 14 دنوں کی عدالتی تحویل میں بھیج دیا۔

Intro:پولیس نے خودکشی کی کوشش کو ناکام کردیا

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں رکن اسمبلی کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک شخص نے پٹرول ڈال کر خودکشی کرنے کی کوشش کی جس کو پولیس نے ناکام کردیا
اندور نگر نگم افسر کی پٹائی کرنے والے رکن اسمبلی آکاش وجے ورگی کی جیل سے رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے یے امیت نامی شخص نے اپنے اوپر پیٹرول اس وقت ڈال لیا یا جب بھارتی جنتا پارٹی ٹی آئی احتجاج کر رہی تھی کی اچانک امید آیا اور اس نے پیٹرول ڈال کر خودکشی کرنے کی کوشش کی کی مگر پولیس نے اس کو ناکام کردیا اس سے قبل بھی بھی رکن اسمبلی کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے ہوئے گورو شرما نامہ ملک افراد نے بھی یہ کوشش کی تھی

Conclusion:نگر نگم س افسر کی بل سے پٹائی کی وجہ سے کورٹ نے آکاش تجھے ورگی کو 14 دن کی نئی ایک حراست میں جیل بھیج دیا ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.