ETV Bharat / city

کاکناڈا: خاتون نے بیٹی کے ساتھ خودکشی کی - شراوینی نے شنکراپورم کالونی

آندھراپردیش کے کاکناڈا میں ایک خاتون نے اپنی بیٹی کے ساتھ سیلنگ فین سے پھانسی لگا کر خودکشی کرلی ہے۔

woman committed suicide with her daughter

author img

By

Published : Feb 4, 2021, 3:47 PM IST

پولیس نے بتایا کہ 32سالہ شراوینی نے شنکراپورم کالونی میں واقع اپنے مکان میں اپنی 8 سالہ بیٹی کو پھانسی دینے کے بعد خود بھی سیلنگ فین سے لٹک کرخودکشی کرلی۔

اس خاتون کی شادی 10برس پہلے ایک سافٹ ویر انجینئر سے ہوئی تھی جس کے بعد ان دونوں میں اختلافات پیدا ہو گئے۔ اس کا شوہر امریکہ میں مقیم ہے۔

خود کشی کرنے والی خاتون کے والدین نے کہا کہ آج صبح ماں اور بیٹی دونوں سیلنگ فین پر لٹکے ہوئے پائے گئے۔ پولیس نے اس سلسلہ میں معاملہ درج کرکے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.