ETV Bharat / city

سماجی تنظیموں کا فلاحی اقدام - welfare measures of social organizations in hyderabad

آل انڈیا ہیومن رائٹس فرجسٹس اور حیدرآباد کی دیگر سماجی تنظیموں نے مشترکہ طور پر اقدام کرتے ہوئے غریب عوام میں راشن تقسیم کیا۔

welfare measures of social organizations in hyderabad
سماجی تنظیموں کا فلاحی اقدام
author img

By

Published : Mar 30, 2020, 5:48 PM IST

آل انڈیا ہیومن رائٹس فر جسٹس اور دیگر سماجی تنظیموں نے مشترکہ طور پر اقدام کرتے ہوئے غریب عوام میں راشن تقسیم کیا۔

سماجی تنظیموں کا فلاحی اقدام

23 مارچ سے ریاست اور ملک میں لاک ڈاون ہے، لاک ڈاون کی وجے غریب طبقہ جو روزانہ مزدوری کرتے ہوئے روزہ مرہ کی ضرورریات کو پورا کرتا ہے، انھیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

ایسے میں حیدرآباد کے چند درمند احباب نے ان غریب افراد کی مدد کا بیڑہ اٹھایا ہے۔غریب لوگوں میں ضروری اشیا جیسے چاول،دال سبزی تقسیم کیا جارہا ہے۔

موجودہ حالات میں کورونا وائرس جیسی خطرناک وبا سے عوام میں ایک خوف کا ماحول ہے تو دوسری جانب ضروری اشیاء چاول،دال سبزی کی قیمت میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

ایسے میں وہ طبقہ جو یومیہ مزدوری کرکے اپنی روزی روٹی کا سامان کرتا ہے۔ انھیں اب کام نہیں مل رہا ہے جس کی وجے ضروری اشیا کی خریداری کے لیے ان کے پاس رقم نہیں ہے۔

سماجی تنظیموں کی جانب سے 24 اپریل سے حیدرآباد کے کئی علاقوں میں گولکنڈہ' محمدی لائن' اور دیگر علاقوں میں مفت راش تقسیم کیا جارہا ہے۔ بتایا گیا کہ روزانہ ایک ہزار افراد کو راشن دیا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.