ETV Bharat / city

لاک ڈاون پاسز کے غلط استعمال پر انتباہ - محکمہ پولیس کی جانب سے جاری کردہ پاسز کے غلط استعمال کرنے والے افراد کو انتباہ دیا۔ ا

کمشنر پولیس حیدرآباد انجنی کمار نے محکمہ پولیس کی جانب سے جاری کردہ پاسز کے غلط استعمال کرنے والے افراد کو انتباہ دیا۔

لاک ڈاون پاسز کے غلط استعمال پر انتباہ
لاک ڈاون پاسز کے غلط استعمال پر انتباہ
author img

By

Published : Apr 21, 2020, 6:13 PM IST

کمشنر پولیس حیدرآباد انجنی کمار نے محکمہ پولیس کی جانب سے جاری کردہ پاسز کے غلط استعمال کرنے والے افراد کو انتباہ دیا۔

انہوں نے کہاکہ ایسے افراد کے خلاف معاملہ درج کیاجائے گا۔کمشنر پولیس جنہوں نے پرانے شہر کے مدینہ بلڈنگ علاقہ میں لگائے گئے پولیس کے ایک چیک پوسٹ کا منگل کی صبح معائنہ کیا،کہا کہ ٹریفک اور لا اینڈ آرڈر پولیس کو زائد تعداد میں تعینات کرتے ہوئے ان چیک پوسٹوں کو مستحکم کیاجائے گا۔

انہوں نے لاک ڈاون کے قواعد کی خلاف ورزی کرنے والوں کو سخت کارروائی کا انتباہ دیا اور کہا کہ ایسے افراد کے خلاف فوجداری معاملات درج کئے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ پولیس کے پاسز کا غلط استعمال کرنے والے افراد کے گاڑیوں کو ضبط کرنے کا کام بھی کیاگیاہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.