ETV Bharat / city

تحفظ اوقاف کے لئے کوئی کسر باقی نہیں رکھیں گے: وقف بورڈ صدر کا عزم - دائر کردہ درخواست کو مسترد کر دیئے

مسٹر محمد سلیم نے ان کے خلاف دائر کردہ درخواست کو مسترد کر دیئے جانے پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں، اور یہ عہد کرتے ہیں کہ تحفظ اوقاف کے لئے کوئی کسر باقی نہیں رکھیں گے۔

وقف بورڈ صدر: تحفظ اوقاف کے لئے کوئی کسر باقی نہیں رکھیں
author img

By

Published : Oct 24, 2019, 7:48 PM IST

ریاست تلنگانہ میں حیدرآباد ہائی کورٹ نے وقف بورڈ کے صدرنشین محمد سلیم کو بحیثیت رکن وقف بورڈ برقراری کو چیلنج کرتے ہوئے دائر کردہ درخواست کو خارج کردیا۔

وقف بورڈ صدر: تحفظ اوقاف کے لئے کوئی کسر باقی نہیں رکھیں

مسٹر محمد سلیم کی قانون ساز کونسل کے رکن کی معیاد ختم ہونے پر بورڈ میں ان کی برقراری پر قانونی تعطل پیدا ہوگیا تھا۔

Intro:حیدرآباد-تلنگانہ ہائی کورٹ نے صدرنشین وقف بورڈ مسٹر محمد سلیم کی بہ حیثیت رکن وقف بورڈ برقراری کو چیلنج کرتے ہوئے دائر کردہ درخواست جواز کو خارج کردیا. مسٹر محمد سلیم کی قانون ساز کونسل کے رکن کی معیاد کے ختم ہوجانے پر بورڈ میں ان کی برقراری پر قانونی تعطل پیدا ہوگیا تھا.
مسٹر محمد سلیم نے آج ان کے خلاف دائر کردہ درخواست کے استرداد پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں اور یہ عہد کرتے ہیں کہ تحفظ اوقاف کے لئے کوئی کسر باقی نہیں رکھیں گے.
بائٹ محمد سلیم صدرنشین وقف بورڈ

Body:حیدرآباد-تلنگانہ ہائی کورٹ نے صدرنشین وقف بورڈ مسٹر محمد سلیم کی بہ حیثیت رکن وقف بورڈ برقراری کو چیلنج کرتے ہوئے دائر کردہ درخواست جواز کو خارج کردیا. مسٹر محمد سلیم کی قانون ساز کونسل کے رکن کی معیاد کے ختم ہوجانے پر بورڈ میں ان کی برقراری پر قانونی تعطل پیدا ہوگیا تھا.
مسٹر محمد سلیم نے آج ان کے خلاف دائر کردہ درخواست کے استرداد پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں اور یہ عہد کرتے ہیں کہ تحفظ اوقاف کے لئے کوئی کسر باقی نہیں رکھیں گے.
بائٹ محمد سلیم صدرنشین وقف بورڈ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.