ETV Bharat / city

حیدرآباد پولیس کو چوروں کی تلاش - پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کا مشاہدہ کیا

حیدرآباد پولیس کو چڈی گینگ کے نام سے مشہور چوروں کی تلاش ہے۔

حیدرآباد پولیس کو چوروں کی تلاش
author img

By

Published : Oct 27, 2019, 2:21 PM IST

چڈی گینگ میں شامل افراد کو پکڑنے کیلئے پولیس نے اپنی کوششوں میں شدت پیدا کردی ہے۔ اس سلسلہ میں تین کمشنریٹس کے حدود میں پولیس کی دس خصوصی ٹیمز کو چوکس کردیا گیا ہے۔ یہ ٹیمز مذکورہ گینگ کے ارکان کی تلاش میں مصروف ہیں۔
حیات نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع تین مکانات میں اس گروہ نے چوری کی تھی۔ یہ گروہ چڈی پر چوری کی وارداتیں انجام دیتا ہے جس پر اس گروہ کا نام ہی چڈی گینگ پڑ گیا ہے۔ان مکانات میں ہوئی چوری کی وارداتیں وہاں لگے سی سی ٹی وی کیمروں میں قید ہوگئیں۔ ان مکانات کے مالکوں نے اس سلسلہ میں پولیس سے شکایت کی، جس کے بعد پولیس نے ان سی سی ٹی وی فوٹیجز کا مشاہدہ کیا اور ان کی تلاشی میں شدت پیدا کردی۔
پولیس اس بات کا بھی پتہ چلانے کی کوشش کررہی ہے کہ قبل ازیں گرفتار مذکورہ گینگ کے کسی رکن نے آیا دوبارہ اس طرح کی وارداتیں شروع نہیں کی ہے؟پولیس تمام زاویوں سے اس معاملہ کی جانچ کررہی ہے۔

Intro:Body:

asdfsad

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.