ETV Bharat / city

تلنگانہ کے ضلع کھمم میں سڑک حادثہ

author img

By

Published : Jan 15, 2020, 10:18 AM IST

پیش آئے سڑک حادثے میں دو لوگوں کی دردناک موت ہوگئی جبکہ پانچ افراد شدید طور پر زخمی ہوگئے ،جنہیں مقامی اسپتال میں داخل کرایاگیا ہے۔

road accident at khammam in telangana
تلنگانہ کے ضلع کھمم میں سڑک حادثہ

تلنگانہ کے ضلع کھمم میں پینو بلی، منڈل کے قریب لنکا پلی میں یہ بھیانک حادثہ ہوگیا۔ تیز رفتار کار بس اسٹاپ پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں سوریڈی(66) ہیمنت ریڈی(8 برس) کی موت ہوگئی، جبکہ دیگر پانچ زخمی ہوگئے جنھیں قریبی ہسپتال میں داخل کیا گیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.