ETV Bharat / city

ٹی ایس آر ٹی سی کیشوراؤ سے بات چیت کے لیے تیار

author img

By

Published : Oct 14, 2019, 3:33 PM IST

ٹی  ایس آر ٹی سی یونین کے رہنماؤں نے پیر کے روز گورنر تلنگانہ تمل سائینی سے ملاقات کی۔

ٹی ایس آر ٹی سی کیشوراو سے بات چیت کے لیے رضامند

اس موقع پر انھوں نے دس دنوں سے جاری ہڑتال، حکومت کا رویہ اور اس کے اثرات سے گورنر کو واقف کرایا۔

بعد ازاں آر ٹی سی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے کنوینر اشوتھاما ریڈی نے کہا کہ یونین کے ذمہ داران تلنگانہ راشٹر سمیتی کے پارلیمانی پارٹی کے رہنما کے کیشوراؤ سے بات چیت کے لیے تیار ہیں۔

واضح رہے کہ کیشورا راؤ نے پیر کی صبح ٹی ایس آر ٹی سی سے ہڑتال ختم کرنے اور بات چیت پر واپس لوٹنے کی پیشکش کی تھی۔
تاہم انھوں نے یہ بھی کہا کہ آر ٹی سی کو مکمل طور پر حکومت میں ضم کرنے کا حکومت نے کوئی وعدہ نہیں کیا تھا۔

ہڑتال کی پاداش میں حکومت نے 48 ہزار ملازمین کو معطل کردیا تھا، اس دوران دو آر ٹی سی ملازمین نےخودکشی کرلی۔

Intro:Body:

Monday id 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.