ETV Bharat / city

حیدرآباد: 3,400 کیلو منشیات کے ساتھ تین گرفتار - latest news HYDERABAD

حیدرآباد نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے بڑی مقدار میں منشیات ضبطی کے ساتھ تین لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔

Three arrested with 3,400 kg of drugs
Three arrested with 3,400 kg of drugs
author img

By

Published : Aug 30, 2021, 12:26 PM IST

Updated : Aug 30, 2021, 1:12 PM IST

نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے اتوار کو آؤٹر رنگ روڈ (ORR) حیدرآباد کے نزدیک ایک ٹرک سے 3،400 کلو گانجہ ضبط کیا ہے۔ جس کا تخمینہ 21 کروڑ روپیے ہے۔ اس سلسلہ میں پولیس نے تین افراد کو گرفتار کیا ہے۔

حکام کے مطابق تینوں ملزمین کا تعلق مہاراشٹر سے ہے اور منشیات کو وشاکھا پٹنم (آندھرا پردیش) سے ممبئی اسمگلنگ کے لئے لے جایا جارہا تھا۔

مزید پڑھیں: سوپور پولیس نے 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا

معلوم ہو کہ این سی بی حکام نے رواں سال اب تک 7،500 کلو گانجہ ضبط کیا ہے اور اس سلسلہ میں اب تک 25 افراد کو گرفتار کیا ہے۔

Last Updated : Aug 30, 2021, 1:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.