ETV Bharat / city

ریپ ملزمین کے انکاؤنٹر پر ہائی کورٹ میں پہلی سماعت

ہائی کورٹ نے ویٹرنری خاتون ڈاکٹر معاملے کے چار ملزمین کے انکاؤنٹر پر داخل کردہ عرضی پر سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سماعت کے لیے قبول کرلیا ہے۔

the-first-hearing-in-the-high-court-on-the-encounter-of-rape-accused-in-hydrabad
تلنگانہ ہائی کورٹ
author img

By

Published : Dec 9, 2019, 11:10 PM IST

آج پہلی سماعت کے دوران ہائی کورٹ نے ملزمین کی آخری رسومات پر روک لگاتے ہوئے جمعہ تک مؤخر کردیا اور لاشوں کو حیدرآباد میں واقع گاندھی ہسپتال منتقل کرنے کی ہدایت دی وہیں اگلی سماعت کو 12 دسمبر تک کے لیے ملتوی کردیا۔

ایڈوکیٹ انورادھا ریڈی

درخواست گزاروں کی پیروی کے لیے ہائی کورٹ نے سینئر ایڈوکیٹ پرکاش ریڈی کو بطور معاون تجویز کیا اب ایڈوکیٹ جنرل کے خلاف وہی اس کیس کی پیروی کریں گے۔

ہائی کورٹ نے ایڈوکیٹ جنرل کو اگلی سماعت میں انکاؤنٹر کے بعد پولیس کے خلاف درج کردہ ایف آئی آر اور دیگر ضروری دستاویزات کے ساتھ حاضر ہونے کا حکم دیا۔

ایڈوکیٹ انورادھا ریڈی نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے تفصیلات فراہم کی اور کہا کہ چہارشنبے کو سپریم کورٹ میں اس کی سماعت مقرر ہے اس لیے اس مقدمے کو جمعرات تک کے لیے ملتوی کردیا گیا_

Intro:ہائی کورٹ نے دیشا معاملے کے چار ملزمین کے انکاؤنٹر پر داخل کردہ عرضی داشتوں پر سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سماعت کیلئے قبول کیا_ آج پہلی سنوائی کے دوران ہائی کورٹ نے ملزمین کی آخری رسومات پر روک لگاتے ہوئے جمعہ تک مؤخر کردیا اور لاشوں کو حیدرآباد میں واقع گاندھی ہسپتال منتقل کرنے کی ہدایت دی اور اگلی کاروائی کو 12 دسمبر تک کیلئے ملتوی کردیا_ علاوہ از ایں درخواست گزاروں کی پیروی کیلئے ہائی کورٹ نے سینئر ایڈوکیٹ پرکاش ریڈی کو بطور معاون تجویز کیا اب ایڈوکیٹ جنرل کے خلاف وہی اس کیس کی پیروی کریں گے_

Body:ہائی کورٹ نے ایڈوکیٹ جنرل کو اگلی سنوائی میں انکاؤنٹر کے بعد پولیس کے خلاف درج کردہ ایف آئی آر اور دیگر ضروری دستاویزات کے ساتھ حاضر ہونے کا حکم دیا_ایڈوکیٹ انورادھا ریڈی نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے تفصیلات فراہم کیں اور کہا کہ چوں کہ چہارشنبے کو سپریم کورٹ میں اس کی سنوائی مقرر ہے اسلئے اس مقدمے کو جمعرات تک کیلئے ملتوی کردیا گیا_

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.