ETV Bharat / city

تلنگانہ وقف بورڈ کا اجلاس منعقد - تلنگانہ وقف بورڈ کا اجلاس منعقد

تلنگانہ وقف بورڈ کے اجلاس میں آٹھ مساجد کی کمیٹی کی تشکیل کے ساتھ ساتھ دس متولین کے تقررعمل میں لایا گیا، لیکن وقف بورڈ کے شیعہ رکن حیدر آغاہ نے بورڈ میٹنگ کا بائیکاٹ کیا۔

Telangana Waqf Board meeting held
تلنگانہ وقف بورڈ کا اجلاس منعقد
author img

By

Published : Jul 13, 2020, 8:51 PM IST

ریاست تلنگانہ میں تلنگانہ وقف بورڈ صدر محمد سلیم کے زیر قیادت میں ایک اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔

بورڈ کے اجلاس میں آٹھ مساجد کمیٹیوں کی تشکیل کے ساتھ ساتھ 2020 اور 2021 کا بجٹ بھی پیش کیا گیا وہیں وقف کی جائدادوں کے تحفظ کے لیے وکلاء بھی منتخب کیے گئے۔

تلنگانہ وقف بورڈ کا اجلاس منعقد

اجلاس میں یہ بھی بل پاس کیا گیا کہ وقف بورڈ کے علم میں لائے بغیر کوئی بھی مذہبی مقامات کاروائی نہیں کرسکتا ہے۔

سکریٹریٹ کے 2 مساجد کے انہدام کی اطلاع کے سوال پر وقف بورڈ کے صدر نے کہا کہ ہم اس معاملے پر وزیراعلیٰ سے پہلے ہی بات کرچکے ہیں اور وزیراعلیٰ نے دوبارہ شاندار مسجد بنانے کا اعلان بھی کیا ہے جس کا محمود علی کے ساتھ ساتھ اویسی نے بھی خیر مقدم کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.