یونین کی جانب سے داخل کردہ عرضی میں واضح کیا گیا تھاکہ اردو اخبارات اور ٹی وی چینلز کو تیلگو اخبارات اور ٹی وی چینلز کے مساوی ایکریڈیٹیشن کارڈز نہیں دیے جارہے ہیں، جس سے ہزاروں اردو صحافی اور ان کے افراد خاندان سرکاری مراعات جیسے ہیلتھ کارڈز،خانگی اسکولوں کی فیس میں رعایت، انشورنس اور ہاوزنگ وغیرہ سے محروم ہونا پڑرہا ہے۔
تلنگانہ: اردو کے صحافیوں کو ایکریڈیٹیشن کارڈ دینے کا حکم - عبوری حکم نامہ جاری کیا
تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس یونین نے اردو صحافیوں کے ساتھ ایکریڈیٹیشن کارڈز دینے میں کی جارہی ناانصافیوں کو ہائی کورٹ میں چیلینج کیا تھا۔
تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس یونین کی کامیاب نمائندگی
یونین کی جانب سے داخل کردہ عرضی میں واضح کیا گیا تھاکہ اردو اخبارات اور ٹی وی چینلز کو تیلگو اخبارات اور ٹی وی چینلز کے مساوی ایکریڈیٹیشن کارڈز نہیں دیے جارہے ہیں، جس سے ہزاروں اردو صحافی اور ان کے افراد خاندان سرکاری مراعات جیسے ہیلتھ کارڈز،خانگی اسکولوں کی فیس میں رعایت، انشورنس اور ہاوزنگ وغیرہ سے محروم ہونا پڑرہا ہے۔
Intro:حیدرآباد - تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس یونین کی تلنگانہ ہائی کورٹ میں تاریخی کامیابی.
تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس یونین نے اردو صحافیوں کے ساتھ ایکریڈیٹیشن کارڈز کی اجرائی کے دوران کی جارہی بدترین ناانصافیوں کو ہائی کورٹ میں چیلنج کیا. یونین کی جانب سے داخل کردہ عرضی میں واضح کیاگیا کہ اردو اخبارات اور ٹی وی چینلس کو تیلگو اخبارات اور ٹی وی چینلس کے مساوی ایکریڈیٹیشن کارڈس نہیں دیئے جارہے ہیں، جس سے ہزاروں اردو صحافی اور ان کے افراد خاندان سرکاری مراعات جیسے ہیلت کارڈز،خانگی اسکولوں کی فیس میں رعایت، انشورنس اور ہاوزنگ وغیرہ وغیرہ سے محروم ہونا پڑرہا تھا. یونین کی جانب سے پیروی کرتے ہوئے ایڈوکیٹ ولادمیر خاتون نے عدالت کو بتایاکہ جی او 239 کے ذریعہ آرٹیکل 14کی کھلی خلاف ورزی کی گئی. انھوں نے عدالت دوران بحث کہاکہ جی او میں ایک تیلگو ٹی وی چینل کو ریاست گیر سطح پر 295 کارڈز اور جبکہ ایک اردو چینل کو صرف 78 کارڈز کیلئے اہل قرار دیا گیا. اسی طرح اخبارات کے معاملے میں بھی امتیاز برتا گیا. جس پر عدالت نے گورنمنٹ پلیڈر سے ناانصافی کا جواز طلب کیا لیکن وہ جواب دینے قاصر رہے اور پھر چیف جسٹس راگھویندر سنگھ چوہان اور جسٹس ابھیشک ریڈی کی بینچ نے یونین کے دلائل کو مدنظر رکھتے ہوئے درمیانی درجہ اردو اخبارات اور اردو ٹی وی چینلس کو تیلگواخبارات اور ٹی وی چینلس کے مماثل کارڈز جاری کرنے کا عبوری حکم نامہ جاری کیا.جس پر یونین کےذمہ داران نے خوشی ومسرت کا اظہار کیا اور اردو اداروں سے اس سنہری موقع سے استفادہ کرنے کی خواہش کی.
بائٹ اطہر معین صدر تلنگانہ ورکنگ جرنلسٹ
Body:حیدرآباد - تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس یونین کی تلنگانہ ہائی کورٹ میں تاریخی کامیابی.

Conclusion:

Last Updated : Sep 29, 2019, 2:42 AM IST