ETV Bharat / city

تلنگانہ: سرکاری اراضیات پر غریبوں نے لال جھنڈے لگادیئے - سی پی آئی ایم ایل

تلنگانہ کے سوریہ پیٹ ضلع چیوملامنڈل میں کوڑاکوڑا ریونیو علاقہ کے حدود کی سرکاری اراضیات پر غریبوں نے جھنڈے لگادیئے۔

تلنگانہ: سرکاری اراضیات پر غریبوں نے لال جھنڈے لگادیئے

author img

By

Published : Sep 18, 2021, 10:47 PM IST

سی پی آئی ایم ایل پارٹی کی جانب سے سوریہ پیٹ کے چیوملا منڈل میں احتجاج کیا گیا جبکہ کوڑاکوڑا ریونیو علاقہ کے حدود کی سرکاری اراضیات پر غریبوں نے جھنڈے لگا دیئے۔

یہ بھی پڑھیں: حیدر آباد: معاشی میدان میں رہنمائی کے لیے ایس آئی او کا سمینار

سروے نمبر 126 پر یہ سُرخ جھنڈے لگائے گئے۔ اس موقع پر برہم خواتین نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ان کو ڈبل بیڈروم مکانات فراہم کرنے کا وعدہ کیاتھا تاہم وہ اپنے وعدہ کی تکمیل میں ناکام رہی۔ اسی لیے سرکاری اراضیات پرقبضہ کیاگیا۔ انہوں نے غریبوں کو فوری طورپر ڈبل بیڈروم مکانات فراہم کرنے کامطالبہ کیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.