ETV Bharat / city

کےٹی آرنے دسہرہ کی مبارکباد دی - ارک راما راو نے ریاست تلنگانہ کی عوام کو دسہرہ کی مبارکباد پیش کی

تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی و حکمران جماعت ٹی آرایس کے کارگزار صدر کے تارک راما راؤ نے ریاست تلنگانہ کی عوام کو دسہرہ کی مبارکباد پیش کی ہے۔

تلنگانہ کے وزیر، کےٹی آر،نے دسہرہ کی مبارکباد دی
author img

By

Published : Oct 8, 2019, 3:12 PM IST

انہوں نے اس خصوص میں تلگو زبان میں ٹوئیٹر کے ذریعہ دیئے گئے اپنے مبارکبادی کے پیام میں امید کی کہ ریاست کیعوام خوشیوں کے ساتھ اس تہوار کو منائے۔انہوں نے ریاست کے ہر فرد کی خوشی کے لئے نیک تمناوں کا بھی اظہارکیا۔

Intro:Body:

tuesday

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.