ETV Bharat / city

'جلد ہی ،پٹنا پرگتی، (شہر کی ترقی) پروگرام شروع ہوگا' - پلے پرگتی پروگرام

تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راو نے کہا کہ مواضعات کو صاف اور سرسبز و شاداب بنانے کے مقصد والے پلے پرگتی(گاوں کی ترقی) پروگرام پر مزید بہتر حکمت عملی کے ساتھ عمل کیا جانا چاہئے۔

cm kcr announced patna pragati progrmme
'جلد ہی ،پٹنا پرگتی، (شہر کی ترقی) پروگرام شروع ہوگا'
author img

By

Published : Jan 27, 2020, 1:39 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 3:24 AM IST

وزیراعلی نے متعقلہ افسران سے بات کرتے ہوئے کہا کہ روزانہ کی بنیاد پر مواضعات میں سینی ٹیشن کے کام انجام دیے جائیں، انھوں نے کہا کہ وہ جلد ہی اچانک دورے کرئں گے تاکہ پلے پرگتی پروگرامز کا جائزہ لیا جاسکے اور یہ دیکھا جاسکے کہ عہدیداروں اور عوامی نمائندوں نے اپنے فرائض کس طرح انجام دیے ہیں۔ انھوں نے عہدیداروں اور عوامی نمائندوں پر زور دیا کہ اپنے کاموں کو ایماندرای کے ساتھ انجام دیں اور صرف تصویر کشی تک خود کو محدود نہ رکھیں۔
وزیراعلی نے کہا کہ پلے پرگتی پروگرام سے جذبہ حاصل کرتے ہوئے پٹنا پرگتی( شہر کی ترقی) پروگرام جلد ہی شروع کیا جائے گا۔
اس موقع پر وزیر اعلی کے چندر شیکھر را حیدرآباد شہر میں بستی دواخانوں میں اضافے کی ہدایت دی، اور ان دواخانوں مں اضافہ کرتے ہوئے 350 کردیا جائے جو غریبوں کے لیے بہتر خدمات انجام دے رہے ہیں، اس وقت شہر میں 118 بستی داوخانے بہتر طور پر کام کررہے ہیں اور اس کی خدمات سے عوام خوش ہیں۔
وزیر اعلی نے ہدایت دی کہ حیدرآباد کے 150 ڈویزنز میں ہر ڈیویزن میں بستی دواخانہ قائم کیا جائے۔ اور اندرون ایک ماہ میں اسے عوام کے لئے کھولا جائے۔

Intro:Body:

new

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 3:24 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.