ETV Bharat / city

تلنگانہ: دیوار گرنے سے ایک ہی کنبے کے تین بچوں سمیت پانچ لوگوں کی موت - telanagana news

تلنگانہ کے گلمبا گڈوال ضلع میں شدید بارش کے سبب دیوار گرنے سے ایک ہی کنبے کے تین بچوں سمیت پانچ لوگوں کی موت ہوگئی ہے، یہ سبھی لوگ سو رہے تھے۔

Telangana: Five people, including three children from the same family, were killed when a wall collapsed

author img

By

Published : Oct 10, 2021, 10:23 AM IST

تلنگانہ کے ضلع گولمبا گڈوال میں ایک دردناک حادثہ پیش آیا ہے، جہاں دیوار گرنے سے تین بچوں سمیت پانچ لوگوں کی موت ہوگئی۔

ویڈیو دیکھیے

یہ واقعہ رات کو اس وقت پیش آیا جب سبھی لوگ سو رہے تھے۔ خاندان میں کل سات افراد تھے جن میں پانچ ہلاک اور دو زخمی ہیں۔

مقامی لوگوں نے بتایا کہ رات کے وقت شدید بارش کی وجہ سے دیوار گری، جس میں ایک ہی گھر کے پانچ لوگوں کی موت ہوگئی۔

مزید پڑھیں: حیدرآباد: قبرستان کی زمین پر بلڈنگ کی تعمیر کے اعلان سے مسلمانوں میں بے چیینی

ہنومان گڑھ : دلت نوجوان کا پییٹ پیٹ کر قتل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.