ETV Bharat / city

تلنگانہ کے وزیر فائنانس نے ڈبل بیڈروم مکانات کا افتتاح کیا - وزیر فائنانس نے ڈبل بیڈروم مکانات کا افتتاح کیا

تلنگانہ کے وزیر فائنانس ہریش راو نے سدی پیٹ ضلع کے ’کے سی آرنگر‘میں غریبوں کو ڈبل بیڈروم مکانات فراہم کرنے کی ریاستی حکومت کی اسکیم کے تحت تیسرے مرحلہ میں مزید 360 مکانات کا افتتاح کیا۔

تلنگانہ کے وزیر فائنانس نے ڈبل بیڈروم مکانات کا افتتاح کیا

author img

By

Published : Oct 2, 2021, 10:59 PM IST

حیدرآباد: اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہریش راو نے ان مکانات کے افتتاح پر مسرت کااظہار کیا۔ انہوں نے کہاکہ غریب عوام کے لئے نئے کپڑوں کی فراہمی کے مقصد سے ہی وزیراعلی کے چندرشیکھرراو نے بتکماں فیسٹیول کے موقع پر غریب خواتین میں ساڑیوں کی تقسیم کے پروگرام کا آغاز کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

حیدرآباد: چارمینار کے نام کی جگہ بھاگیہ لکشمی مندر لکھا جارہا ہے

انہوں نے کہا کہ چندرشیکھرراو زیرقیادت ریاستی حکومت خواتین کے لئے 110اقسام اور مختلف ڈیزائنس کی ساڑیوں کی تقسیم کاکام کررہی ہے۔انہوں نے کہاکہ ضلع میں فوڈ سیکوریٹی کارڈ رکھنے والی خواتین میں تین لاکھ 83ہزار ساڑیوں کی تقسیم عمل میں لائی جارہی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.