ETV Bharat / city

لڑکی کی مشتبہ موت

والدین کی مرضی کے خلاف شادی کرنے والی لڑکی کی مشتبہ موت ہوئی۔

author img

By

Published : Dec 4, 2019, 3:19 PM IST

لڑکی کی مشتبہ موت
لڑکی کی مشتبہ موت

ایک لڑکی جس نے اپنے والدین کی مرضی کے خلاف شادی کی تھی، شہر حیدرآباد کے صنعت نگر علاقہ میں واقع اپنے مکان میں مشتبہ انداز میں فوت پائی گئی۔
تفصیلات کے مطابق پورنیما جو سافٹ ویر انجینر کے طورپر کام کرتی تھی نے اپنے،بوائے فرینڈ، ڈی کارتک سے 20دن پہلے شادی کی تھی اور یہ جوڑا صنعت نگر میں مقیم تھا تاہم وہ منگل کی شب اپنے ہی مکان میں فوت پائی گئی۔
پورنیما کے والدین نے پولیس کو ان کی بیٹی کی موت کی اطلاع دی، اور الزام لگایا کہ کارتک نے ان کی بیٹی کا قتل کیا ہے اور اس کو خودکشی ظاہر کرنے کی کوشش کررہا ہے۔
خاتون کے والدین نے ان کی بیٹی کے ساتھ انصاف کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے پولیس اسٹیشن کے سامنے دھرنادیا۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.