ETV Bharat / city

تلنگانہ: تعطیلات کے بعد اسکولز کا آغاز - rtc strike

ریاست تلنگانہ میں دسہرہ کی تعطیلات کے اختتام کے بعد پیر کے روز (آج) سے اسکولز شروع ہونے جارہے ہیں۔

تلنگانہ میں سکولز کا دوبارہ آغاز
author img

By

Published : Oct 21, 2019, 8:12 AM IST

Updated : Oct 21, 2019, 9:10 AM IST

ٹی ایس آر ٹی سی کی ہڑتال کی وجہ سے تعطیلات میں توسیع کی گئی تھی، مگر ہڑتال ابھی جاری ہے، اس ضمن میں طلبا اور اساتذہ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بسز کے بند رہنے کی وجہ سے انھیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور اس حالت میں ان کا اسکول پہنچنا دشوار ہے۔
انھوں نے سوال کیا کہ اس طرح اگر بسزکی ہڑتال جاری رہی تو وہ اپنے مقامات سے اسکول کیسے پہنچیں گے، جبکہ 25 اکتوبر سے طلبا کے ،سمیٹیو اسسمینٹ، امتحانات منعقد ہونے جارہے ہیں۔
اور ایسے میں طلبا کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔
بتایا گیا کہ ضلع رنگا ریڈی،وقارآباد اور میڈچل سے آنے والے ٹیچرس جو روزانہ آر ٹی سی بسز سے سفر کیا کرتے تھے ،بسز نہیں چلنے کی وجہ سے وہ عارضی طور پر حیدرآباد منتقل ہوئے ہیں۔

Intro:Body:

monday

Conclusion:
Last Updated : Oct 21, 2019, 9:10 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.