ETV Bharat / city

جنسی زیادتی کے ملزمین فاسٹ ٹراک کورٹ میں پیش - فاسٹ ٹراک کورٹ ملزمین کو وکیل متعین کرے گا

سمتا جنسی زیادتی کیس کے ملزمین کو پولیس نے فاسٹ ٹراک کورٹ میں پیش کیا ہے۔

جنسی زیادتی کے ملزمین فاسٹ ٹراک کورٹ میں پیش

author img

By

Published : Dec 17, 2019, 12:10 PM IST

منگل کے روز اس کیس کے تین ملزمین کو عادل آباد فاسٹ ٹراک کورٹ میں پیش کیا گیا، اسکیس کو لینے سے وکیلوں نے انکار کردیا ہے اور تلنگانہ بار اسوسی ایشن نے اس ضمن میں کورٹ کو مطلع کیا ہے، بار اسوسی ایشن نے فیصلہ کیا ہیکہ جنسی زیادتی کے ملزمین کا کیس نہیں لڑئں گے۔
اگر کوئی بھی وکیل ملزمین کا کیس نہیں لیتا ہے تب فاسٹ ٹراک کورٹ انھیں وکیل مقرر کرے گا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.