ETV Bharat / city

حیدرآباد میں بارش - کئی علاقوں میں بارش اور بوندا باندی ہوئی

حیدرآباد اورسکندرآ باد میں آج کئی مقامات پر اچانک بارش ہوئی۔

rain in different places in hyderabad
حیدرآباد میں بارش
author img

By

Published : Mar 19, 2020, 5:34 PM IST

Updated : Mar 19, 2020, 7:21 PM IST

حیدرآباد اورسکندرآ باد میں آج کئی مقامات پر اچانک بارش ہوئی۔

حیدرآباد میں بارش

بےموسم بارش کے بعد موسم خوشگوارہوگیا۔ دوپہر کے بعد آسمان پربادل چھا گئے شہر کے نامپلی، عابڈس،کوٹھی ،سکندرآباد، ایل بی نگر،ای سی آئی ایل، ناگارم، تارناکہ، لالہ پیٹ، پنجہ گٹہ اوربنجارہ ہلز، ملک پیٹ کے علاوہ دیگر کئی علاقوں میں بارش اور بوندا باندی ہوئی۔

بارش کے بعد شہر میں موسم خوشگوار ہوا۔ مسافرین اور اور ملازمت پیشہ افراد کواس اے قدرے راحت ملی۔چونکہ مارچ کی ابتدا سے گرمی میں شدت شروع ہوگئی ہے۔

Last Updated : Mar 19, 2020, 7:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.