اس سلسلے میں سکندرآباد میں واقع بولارم میں صدرجمہوریہ کی رہائش گاہ کو سجایا جاچکا ہے۔
تلنگانہ کی گورنر تملسائی سونداراجن اور وزیر اعلی کے چندرشیکھر راو صدر جمہوریہ کا حکیم پیٹ ایرپورٹ پر استقبال کریں گے۔
21 اور 22 ڈسمبر کو صدر بولارم میں قیام کرئں گے۔ 22 کی رات راج بھون میں گورنر کی جانب سے دی جانے والی دعوت میں شرکت کرئں گے۔ 23 سے 26 تاریخ کے دوران وہ چینائی،پڈوچیری،ترواننتاپورم کا دورہ کریں گے اور پھر 26 کو حیدرآباد واپس ہوں گے۔
27 کو صدر اپنی قیام گاہ پر ایک دعوت کا اہتمام کریں گے۔ اور 28 ڈسمبر تین بجکر 15 منٹ کو وہ دہلی روانہ ہوں گے۔
صدرجمہوریہ ہند رام ناتھ کووند کا دورہ حیدرآباد - صدر جمہوریہ کا حکیم پیٹ ایرپورٹ پر استقبال کریں گے
سخت سکیورٹی کے درمیان صدرجمہوریہ ہند رام ناتھ کووند موسم سرما میں قیام کے لیے آج حیدرآباد پہنچیں گے۔