ETV Bharat / city

حیدرآباد قدیم شہر: بیماری کی وجہ گدلہ پانی

author img

By

Published : Oct 3, 2019, 11:31 PM IST

ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد کے قدیمی علاقے میں گدلہ پانی آنے کی وجہ سے متعدد لوگوں کے بیمار ہونے کی شکایت درج کی گئی ہے۔

حیدرآباد کے قدیمی علاقے میں گدلہ پانی

حیدرآباد کے قدیمی شہر میں آلودہ پانی آنے کی وجہ سے کافی زیادہ لوگ پریشان ہیں۔

بیشترعلاقوں میں نل سے بدبودارآلودہ پانی آنے کی شکایات موصول ہو رہی ہے۔

علاقائی محکمہ آب رسانی کو آلودہ پانی کی روزانہ سو شکایات موصول ہو رہی ہے۔

بیماری کی وجہ گدلہ پانی

ڈویژنل مینیجر کے مطابق برسات میں آلودہ پانی کی شکایت عام ہے لیکن آلودگی کے مقام کی نشاندہی کرپانا کافی زیادہ مشکل کام ہے۔

تاہم محکمہ اس قسم کی پریشانی کو دور کرنے کے لیے مکمل طور سے تیار ہے اورایسے مقامات سے پانی نکاسی کا کام انجام دیا جارہاہے جہاں برسات کا پانی جمع ہوتا ہے۔

ڈویژنل مینیجر قادر محی الدین نے ای ٹی وی بھارت کے ذریعے عوام کو امراض سے محفوظ رہنے کے لیے پانی گرم کرکے پینے کا مشورہ دیا اور کہا کہ آلودہ پانی سے محکمہ کو واقف کروائیں تا کہ اس کا ازالہ جلد از جلد کیا جا سکے۔

Intro:حیدرآباد کے پرانے شہر کی عوام ہمیشہ ہی مسائل کا شکار رہی ہے اس شہر کے باشندوں کو مدتوں سے بنیادی سہولیات کے فقدان کا سامنا ہےاس پر المیہ یہ کہ شہری نہ کسی سے اپنی شکایت کر سکتے ہیں نہ کہیں ان کی شکایت سنی جاتی ہے جس کے باعث پرانے شہر کے عوام ان مسائل کے ساتھ جینے کی عادی ہو چکی ہے یہ شہری نہ آواز اٹھاتے ہیں نہ ہی اپنے مسائل سے کسی کو واقف کرواتے ہیں_ پرانا شہر ان دنوں آلودہ پانی کی زد میں ہے بیشتر علاقوں میں نل سے بدبودار آلودہ پانی آنے کی شکایات موصول ہو رہی ہیں علاقائی محکمہ آبرسانی کو آلودہ پانی کی روزانہ سو شکایات موصول ہو رہی ہیں_ ڈویژنل مینیجر کے مطابق برسات میں آلودہ پانی کی شکایت عام ہے لیکن آلودگی کے مقام کی نشاندہی کافی مشکل کام ہے تاہم محکمہ اس سلسلے میں چوکسی اختیار کئے ہوئے ہے اور ایسے مقامات پر جہاں برسات کا پانی جمع ہوتا ہو پانی کی نکاسی کا کام انجام دے رہا ہے_

Body:ڈویژنل مینیجر قادر محی الدین نے ای ٹی وی بھارت کی شکایت پر ہنگامی اجلاس طلب کرتے ہوئے تفصیلات حاصل کیں بعد از آں انہوں نے ای ٹی وی بھارت کے ذریعے عوام کو امراض سے محفوظ رہنے کیلئے پانی گرم کر کے پینے کا مشورہ دیا اور کہا کہ آلودہ پانی کی سربراہی سے محکمہ کو واقف کروائیں تا کہ اس کا ازالہ کیا جا سکے_

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.