ETV Bharat / city

ایچ سی یو کے طلبا کو پولیس نے حراست میں لیا - طلباء میں شدید غم وغصہ

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف حیدرآباد کے نمائش میدان میں منعقدہ جلسہ عام میں شرکت کے لیے جانے والے تقریباً سو طلباء کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔

ایچ سی یوکے طلبا کو پولیس نے ہراست میں لیا
ایچ سی یوکے طلبا کو پولیس نے ہراست میں لیا
author img

By

Published : Dec 19, 2019, 12:26 PM IST

Updated : Dec 19, 2019, 7:35 PM IST

حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی کے طلباء جلسے میں شرکت کی غرض سے جلسہ گاہ روانہ ہونے کے لیے یونیورسٹی سے بس میں سوار ہوئے، بس کے نکلتے ہی پولیس کی گاڑیوں نے انہیں گھیرے میں لے لیا۔

ایچ سی یوکے طلبا کو پولیس نے حراست میں لیا

طلباء اس بات سے انجان تھے کہ پولیس انہیں جلسہ گاہ جانے سے روکنے کے ارادے سے آئی ہے،طلبا کو انہیں ہراست میں لینے کی خبر تب ہوئی جب پولیس نے ان کی بس کو نہرو آؤٹر رنگ روڈ پر لے جانے پر مجبور کیا۔

پولیس کی اس حرکت سے طلباء میں شدید غم وغصہ پایا جاتا ہے۔اطلاعات کے مطابق طلباء کی بس کا رخ فی الحال ضلع وقارآباد کی جانب ہے۔ مزید تفصیلات کا انتطار ہے۔

Intro:شہریت ترمیمی قانون کے خلاف نمائش میدان میں منعقدہ جلسہ عام میں شرکت کیلئے جانے والے تقریبا سو طلباء کو پولیس نے ہائی جیک کر لیا_ طلباء جلسے میں شرکت کی غرض سے جلسہ گاہ روانہ ہونے کیلئے یونیورسٹی سے بس میں سوار ہوئے بس کے نکلتے ہی پولیس کی گاڑیوں نے انہیں گھیرے میں لے لیا_

Body:طلباء اس بات سے انجان تھے کہ پولیس انہیں جلسہ گاہ جانے سے روکنے کے ارادے سے آئی ہے انہیں اپنے ہائی جیک ہونے کی خبر تب ہوئی جب پولیس نے ان کی بس کو نہرو آؤٹر رنگ روڈ پر لے جانے پر مجبور کیا_ پولیس کی اس حرکت سے طلباء میں شدید غم وغصہ پایا جاتا ہے_ اطلاعات کے مطابق طلباء کی بس کا رخ فی الحال ضلع وقارآباد کی جانب ہے_

Conclusion:
Last Updated : Dec 19, 2019, 7:35 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.