ETV Bharat / city

حیدرآباد: 19 اکتوبر سے اوبیر، اولا کی ہڑتال - ڈرائورز ویلفیر بورڈ کے قیام کامطالبہ

حیدرآباد اوبیر، اولا ٹیکسیز کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے اپنے مطالبات کے سلسلے میں 19 اکتوبر سے غیر معینہ مدت کی ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

حیدرآباد: اکتوبر19 سے اوبیر، اولا کی ہڑتال
author img

By

Published : Oct 18, 2019, 9:27 AM IST

ریاست تلنگانہ میں ایک طرف آر ٹی سی کی ہڑتال 14 ویں دن میں داخل ہوگئی اور اس مسئلہ پر ملازمین دن بہ دن احتجاج میں شدت اختیار کررہے ہیں تو دوسری جانب حکومت نے بھی سخت موقف اپناتے ہوئے کسی قسم کی بات چیت سے انکار کردیا ہے۔

ان حالات میں حیدرآباد کی عوام کومزید مشلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے کیونکہ، اوبیر ،اولا ٹیکسی کی جوائنت ایکشن کمیٹی نے 19 اکتوبر سے ہڑتال شروع کا اعلان کیا ہے۔

تلنگانہ ٹیکسی ڈرائور جے اے سی چیرمین شیخ صلاح الدین نے کہا کہ آئی ٹی کمپنیز میں خدمات انجام دینے والی 50 ہزار اوبیر اولا کیابز ڈرائورز اس ہڑتال میں حصہ لیں گے۔

اوبیر اولا جے اےسی کے درج ذیل مطالبات ہیں۔
کلو میٹر پر کم ازکم 22 روپئے کرایہ طئے کیا جائے، آئی ٹی کمپنیز میں کام کرنے والے ڈرائورز کو جی او 61 ،66 پر عمل کرتے ہوئے راحت فراہم کی جائے ،ڈرائیورز کے خلاف ہونے والے حملوں کی جواب دہی طئے کی جائے اور ڈرائورز ویلفیئر بورڈ کے قیام کا بھی انھوں نے مطالبہ کیا۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.