ETV Bharat / city

حیدرآباد: پرانے شہر کے اےٹی ایمز میں رقم نہیں ہے

author img

By

Published : Mar 29, 2020, 5:04 PM IST

پرانے شہر حیدرآباد میں اے ٹی ایم سنٹرز میں رقم نہیں ہے۔ لاک ڈاون کی وجہ سے عوام کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

no mony in atm centers in old city of hyderabad
پرانے شہر کے اےٹی ایمز میں رقم نہیں ہے

کورونا وائرس کی وجہ ریاست اور ملک بھر میں لاک ڈاون کا آج ساتواں روز ہے۔

پرانے شہر کے اےٹی ایمز میں رقم نہیں ہے

اس دوران دیکھا گیا کہ پرانے شہر حیدرآباد میں اے ٹی ایم سنٹرز میں رقم نہیں ہے۔ لاک ڈاون کی وجہ سے عوام کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے-

رقم نہیں ہونے کی وجے ضروری اشیاء، ہسپتال اور دوائی کا خرچ پورا کرنے کے لیے عوام کو مشکل پیش آرہی ہے۔ عوام کا کہنا ہیکہ لاک ڈاون کی وجے قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے دوسری جانب پرانے شہر حیدرآباد کے کئی علاقوں میں اے ٹی ایم سنٹرز میں رقم موجود نہیں ہے۔

مقامی باشندوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ضروری اشیا کی فراہمی کے ساتھ اے ٹی ایمز میں رقم بھی دستیاب رکھی جائے۔

واضح رہے کہ جان لیوا وبا کورونا سے تحفظ کے لئے حکومت نے 15 اکتوبر تک لاک ڈاون کردیا ہے اور لوگوں سے گھروں میں رہنے پر زور دیا جارہا ہے۔

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.