ETV Bharat / city

حیدرآباد: نوجوان کا قتل - حیدرآباد میں قتل کا واقعہ

حیدرآباد کے اُپل رامنتاپور میں خاتون نے اپنے داماد پر چاقو سے حملہ کر کے ہلاک کر دیا۔

حیدرآباد: ساس نے داماد کا قتل کردیا
حیدرآباد: ساس نے داماد کا قتل کردیا
author img

By

Published : Oct 29, 2020, 11:56 AM IST

حیدرآباد کے اُپل رامنتاپور میں قتل کا واقعہ پیش آیا۔

تفصیلات کے مطابق خاتون نے اپنے داماد کو چاقو سے حملہ کرکے ہلاک کردیا۔چھ ماہ قبل انیتا نامی خاتون نے اپنی بیٹی کی شادی نوین نامی شخص سے کی۔شادی کے ایک ماہ کے اندر ہی انیتا کی بیٹی نے خودکشی کرلی۔

اس ضمن میں میر پیٹ پولیس اسٹیشن میں خاتون نے اپنے داماد کے خلاف کیس درج کیا تھا۔ پولیس نے اسے گرفتار کیا تاہم بعد میں وہ رہا ہوگیا۔

آج صبح خاتون اپنے داماد کے گھر گئی اور چاقو سے اس پر حملے کرتے ہوئے ہلاک کردیا۔

اس ضمن میں اُپل پولیس نے کیس درج کرلیا ہے۔ اور تفتیش جاری ہے۔

مزید تفصیلات کا انتطار ہے۔

یہ بھی پڑھیں:فریدآباد قتل معاملہ: دونوں ملزمین گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.