ETV Bharat / city

تلنگانہ: کورونا کے دو ہزار سے زائد نئے کیسز - تلنگانہ میں جمعرات کو کورونا

تلنگانہ میں جمعرات کو کورونا کے 2092 نئے معاملات درج کئے گئے۔ اس طرح ریاست میں اس انفکشن سے متاثر ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 73,050 تک پہنچ گئی ہے۔

covid 19
covid 19
author img

By

Published : Aug 6, 2020, 1:06 PM IST

گذشتہ روز 13 افراد کی اس سے موت ہوئی تھی جس کے بعد ریاست میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 589 تک جا پہنچی۔

محکمہ صحت عامہ و خاندانی بہبود کے ڈائرکٹر کے ذریعہ جاری کردہ بلیٹن کے مطابق جمعرات کو ریاست میں کورونا کے معاملات 73,050 ہوگئے ہیں۔ تقریبا 1289 افراد روبہ صحت ہوگئے ہیں جن کو تلنگانہ کے مختلف اسپتالوں سے گھروں کو جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

اس طرح ریاست میں کورونا سے روبہ صحت ہونے والوں کی تعداد 52,103 ہوگئی ہے۔ عہدیداروں نے بتایا کہ ریاست میں کورونا کے سرگرم معاملات کی تعداد 20,358 ہے۔

محکمہ صحت کے حکام نے 21,346 معائنے کروائے اور ریاست میں مجموعی طور پر 5,43,489 معائنے اب تک کروائے گئے۔ عہدیداروں نے کہا کہ ان معائنوں میں سے 1550 معائنوں کے نتائج جاری کئے گئے۔

بلیٹن کے مطابق جی ایچ ایم سی حدود میں 535، رنگاریڈی ضلع میں 126، میڑچل ملکاجگری ضلع میں 126، کریم نگر ضلع میں 123، ورنگل اربن ضلع میں 128، رنگاریڈی ضلع میں 101 نئے معاملات گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران درج کئے گئے۔

اسی دوران آندھرا پردیش میں بھی کورونا کے معاملات جاری کئے گئے ہیں۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 10,128 نئے معاملات درج کئے گئے اور77 اموات ہوئیں۔ یہ اموات کی تعداد اب تک کی سب سے زیادہ تعداد ہے جن کی کورونا سے ایک ہی دن میں اموات ہوئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.