ETV Bharat / city

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی - شہریت ترمیمی قانون 2019 کو غیر دستوری قرار دے

ایم آئی ایم سربراہ ورکن پارلیمان اسدالدین اویسی نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی۔

،سی اے اے، کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی
،سی اے اے، کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی
author img

By

Published : Dec 15, 2019, 12:39 PM IST

عرضی میں کہا گیا کہ شہریت ترمیمی قانون آرٹیکل14 کی خلاف ورزی ہے، شہریت ترمیمی قانون مذکورہ آرٹیکل کی بنیاد کو مکمل طور پر متاثر کرتا ہے۔
اسدالدین اویسی نے اپنی عرضی میں عدالت سے درخواست کی کہ عدالت اس ضمن میں حکم جاری کرتے ہوئے سکشن دو،تین،پانچ اور چھے شہریت ترمیمی قانون 2019 کو غیر دستوری قرار دے۔
اس میں کہا گیا کہ یہ قانون مذہبی بنیادوں پر درجہ بندی کرتے ہوئے بنایا گیا ہے،اس لئے یہ غیر دستوری ہے، اور آرٹیکل 14،21 اور25 کی خلاف ورزی کرتا ہے۔
اس قانون کو سپریم کورت میں چلینج کرتے ہوئےایک درجن سے زیادہ عرضیاں دی گئی ہیں جو مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماوں کی جانب سے دائر کی گئیں ہیں۔

Intro:Body:

new

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.