ETV Bharat / city

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے احتجاج کو ایم بی ٹی کی تائید

author img

By

Published : Dec 17, 2019, 12:04 AM IST

ملک کی اقلیتی یونیورسٹیز میں پولیس کی بربریت کے خلاف مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں جاری احتجاج کو مجلس بچاؤ تحریک کی حمایت حاصل ہے۔

Maulana Azad University students protest against CAA in Hyderabad
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے احتجاج کو ایم بی ٹی کی تائید

آج یونورسٹی میں جاری احتجاج میں ایم بی ٹی قائد امجد اللہ خان نے شرکت کرتے ہوئے اپنی حمایت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر انہوں نے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلباء ہی وہ طاقت ہیں جو حکومت کی من مانی پر روک لگاتے سکتے ہیں

انہوں نے صدر جمہوریہ کو فی الفور جامعہ کا دورہ کرنے اور موجودہ جسٹس کی نگرانی میں اس واقعے کی آزادانہ تحقیقات کا پر زور مطالبہ کیا۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ واقعے کو منظم سازش قرارد دیا اور کہا کہ منصوبہ بند طریقے سے پولیس نے امتحان کی تیاری میں مصروف طلباء و طالبات پر جارحیت کی انتہا کردی۔

مودی حکومت پر ملک کے اہم تعلیمی اداروں کا امن و امان کو درہم برہم کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے امجداللہ خان نے کہا کہ بی جے پی کے اقتدار کے آغاز کے بعدجے این یو سے شروع ہوئی تخریبی کاروائی اب تک جاری ہے جس کا سلسلہ پتہ نہیں کہاں ختم ہوگا_ ایم بی ٹی قائد نے مرکزی حکومت سے شہریت ترمیمی قانون (این اے اے) واپس لینے اور این آر سی کو ترک کرنے کا مطالبہ کیا۔

Intro:مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں ملک کی اقلیتی یونیورسٹیوں میں پولیس کی بربریت کے جاری احتجاج کو مجلس بچاؤ تحریک کی حمایت حاصل ہے_ آج یونورسٹی میں جاری احتجاج میں ایم بی ٹی قائد امجد اللہ خان نے شرکت کرتے ہوئے اپنی حمایت کا اعلان کیا_ اس موقع پر انہوں نے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلباء ہی وہ طاقت ہیں جو حکومت کی من مانی پر روک لگاتے سکتے ہیں_ انہوں نے صدر جمہوریہ کو فی الفور جامعہ کا دورہ کرنے اور موجودہ جسٹس کی نگرانی میں اس واقعے کی آزادانہ تحقیقات کا پر زور مطالبہ کیا_ جامعہ ملیہ اسلامیہ واقعے کو منظم سازش قرارد دیا اور کہا کہ منصوبہ بند طریقے سے پولیس نے امتحان کی تیاری میں مصروف طلباء و طالبات پر جارحیت کی انتہا کردی_

Body:مودی حکومت پر ملک کے اہم تعلیمی اداروں کا امن و امان کو درہم برہم کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے امجداللہ خان نے کہا کہ بی جے پی کے اقتدار کے آغاز کے بعدجے این یو سے شروع ہوئی تخریبی کاروائی اب تک جاری ہے جس کا سلسلہ پتہ نہیں کہاں ختم ہوگا_ ایم بی ٹی قائد نے مرکزی حکومت سے شہریت ترمیمی قانون (این اے اے) واپس لینے اور این آر سی کو ترک کرنے کا مطالبہ کیا_

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.