ETV Bharat / city

مدارس کے طلبا کے لیے 'عصری تعلیم'

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں واقع مشہور عثمانیہ یونیورسٹی سے متصل علاقے میں واقع مدرسہ حرمین میں طلبا کے لیے انگریزی تعلیم کا انتظام کیا گیا ہے۔

مدارس کے طلبا کے لیے عصری تعلیم
author img

By

Published : Nov 2, 2019, 11:23 PM IST

مدرسہ میں زیر تعلیم تقریبا 200 طلبا کے لیے یہاں مفت میں تعلیم، غذا اور رہائش کا بھی نظم ہے۔

طلباء انگریزی تعلیم سے محروم نہ رہے اس کے لیے مدرسہ اتنظامیہ نے عربی کے ساتھ ماڈرن انگریزی کی تعلیم کا انتظام کیا ہے۔

طلبا کے لیے انگریزی تعلیم کا انتظام
عثمانیہ یونیورسٹی سے متصل ایک چھوٹے سے گھر میں پروفیسر ڈاکٹر سید جہانگیر نے مدرسہ حرمین قائم کرکے قوم و ملت کی خدمت انجام دے رہے ہیں۔

ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے سید جہانگیر نے کہا کہ کمزور طبقات کو بہترین تعلیم کی سخت ضرورت ہے۔

ہمارے سابق طلباء اس وقت ملٹی نیشنل کمپنیوں میں ترجمان بن کر کام کر رہے ہیں۔ مزید مدارس کے طلبا چند ماہ مین ہی عربی اور انگلش میں مہارت حاصل کرلیتے ہیں۔ جس تعلق سے ہماری کوششیں جاری ہیں۔

Intro:انگریزی اسلامی ماڈل مدرسہ میں مستحق طلباء کو مفت تعلیم، غذا اور رہائشی کی فراہمی حیدرآباد - موجودہ دور میں دینی مدارس کے طلباء انگریزی تعلیم سے محروم ہیں - ان حالات میں عربی کے ساتھ ماڈرن انگریزی تعلیم دی جا رہی ہے عثمانیہ یونیورسٹی قریب ایک چھت کے نیچے پروفیسر ڈاکٹر سید جہانگیر نے مدرسہ حرمین قیام کیا- اور مدسہ میں بچوں کو مفت تعلیم غذا اور رہائش فراہم کرے رہے ہیں - آی ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے سید جہانگیر نے بتایا کہ کمزور طبقات کو بہترین تعلیم کی سخت ضرورت ہے ہمارے کی سابق طلباء اس وقت ملٹی نیشنل کمپنیوں میں زبان کے مترجم بن کر کام کر رہے ہیں اور انہوں نے کہا کہ چند ماہ میں طلباء کو عربی اور انگلش پر مہارت حاصل کروا دی جاتی ہے- بائٹ :- پروفیسر ڈاکٹر سید جہانگیر ( بانی مدرسہ حرمین)

Body:انگریزی اسلامی ماڈل مدرسہ میں مستحق طلباء کو مفت تعلیم، غذا اور رہائشی کی فراہمی موجودہ دور میں دینی مدارس کے طلباء انگریزی تعلیم سے محروم ہیں - ان حالات میں عربی کے ساتھ ماڈرن انگریزی تعلیم دی جا رہی ہے عثمانیہ یونیورسٹی قریب ایک چھت کے نیچے پروفیسر ڈاکٹر سید جہانگیر نے مدرسہ حرمین قیام کیا- اور مدسہ میں بچوں کو مفت تعلیم غذا اور رہائش فراہم کرے رہے ہیں - آی ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے سید جہانگیر نے بتایا کہ کمزور طبقات کو بہترین تعلیم کی سخت ضرورت ہے ہمارے کی سابق طلباء اس وقت ملٹی نیشنل کمپنیوں میں زبان کے مترجم بن کر کام کر رہے ہیں اور انہوں نے کہا کہ چند ماہ میں طلباء کو عربی اور انگلش پر مہارت حاصل کروا دی جاتی ہے- بائٹ :- پروفیسر ڈاکٹر سید جہانگیر ( بانی مدرسہ حرمین)

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.