ETV Bharat / city

تلنگانہ: عاشق اور معشوقہ کی خودکشی - etv bharat urdu

عاشق اور معشوقہ نے درخت سے پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں پیش آیا۔

تلنگانہ: عاشق اور معشوقہ نے پھانسی لے کر خودکشی کرلی

author img

By

Published : Jun 10, 2021, 4:54 PM IST

نظام آباد کے ورنی منڈل کے سائیداپور جنگلاتی علاقہ میں ایک درخت سے ان دونوں کی لاشیں لٹکتی ہوئی پائی گئیں۔ اس بات کی اطلاع گاؤں والوں نے ان کے رشتہ داروں کو دی۔ مرنے والوں کی شناخت موہن اور لکشمی ضلع کے موسرامنڈل کے تماپور کے رہنے والے کے طور پر ہوئی ہے۔

لکشمی کی شادی پانچ ماہ پہلے ہوئی تھی۔پولیس نے شبہ ظاہر کیاکہ مایوسی کے عالم میں ان دونوں نے یہ انتہائی اقدام کیا۔ پولیس نے اطلاع ملتے ہی وہاں پہنچ کر لاشوں کو درخت سے نکلوایا اور ان کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.