ETV Bharat / city

حیدرآباد میں دوبارہ لاک ڈاون کے تعلق سے عوام کا کیا کہنا ہے؟ - دکن کی خبریں

حکومت تلنگانہ نے 19 مئی کے بعد ان لاک کا اعلان کر دیا تھا جس کے بعد رات کے کرفیو کے علاوہ دن میں تمام شعبوں کو کام کرنے کی اجازت دے دی گئی۔

chaarminar
chaarminar
author img

By

Published : Jul 2, 2020, 3:03 AM IST

عوام کے باہر نکلنے اور سماجی فاصلے کو نظر انداز کرنے کے باعث شہر میں کورونا وباء تیزی سے پھیلنے لگی۔ مریضوں کی تعداد روزانہ نو سو سے زائد درج ہونے لگی۔ اموات کی شرح بھی بڑھ گئی۔

حیدرآباد میں دوبارہ لاک ڈاون کے تعلق سے عوام کا کیا کہنا ہے؟

اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے عوام سے بات چیت کی جس دوران ملاجلا رد عمل سامنے آیا۔ پیش ہے یہ خاص رپورٹ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.