ETV Bharat / city

شمس آباد ایئرپورٹ پر بڑے پیمانہ پر بیرونی کرنسی ضبط - حیدرآباد میں بیرونی کرنسی ضبط

ایک کروڑ 20 لاکھ روپئے مالیت کی بیرونی کرنسی دو مسافروں کے پاس سے ضبط کی گئی۔

Shamshabad Airport
Shamshabad Airport
author img

By

Published : Dec 1, 2020, 12:44 PM IST

تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد کے شمس آباد ایئرپورٹ پر دو مسافروں کے پاس سے بڑے پیمانہ پر بیرونی ممالک کی کرنسی ضبط کی گئی ہے۔

ایئرپورٹ پر سی آئی ایس ایف کے عہدیداروں نے تلاشی کے دوران ایک کروڑ 20 لاکھ روپئے مالیت کی یہ بیرونی کرنسی دو مسافروں کے پاس سے ضبط کی جو شمس آباد ایئرپورٹ سے دبئی جارہے تھے۔

مزید پڑھیں: جی ایچ ایم سی انتخابات: اہم شخصیات نے حق رائے دہی کا استعمال کیا

سی آئی ایس ایف کے عہدیداروں نے ان مسافروں کو حراست میں لے لیا اور ان سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.