ETV Bharat / city

کے ٹی آر نے پی وی این آر ایکسپریس وے ریمپس کا افتتاح کیا - راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ

تلنگانہ کے وزیر بلدی نظم ونسق کے تارک راما راو نے پی وی این آر ایکسپریس وے ریمپس کا اُپر پلی میں افتتاح کیا۔

کے ٹی آر نے پی وی این آر ایکسپریس وے ریمپس کا افتتاح کیا

author img

By

Published : May 29, 2021, 10:59 PM IST

حیدرآباد میں راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ سے آتے ہوئے پی وی این آرایکسپریس وے کا استعمال کرتے ہوئے ہائی ٹیک سٹی کی سمت جانے والے اب اُپرپلی سے ٹولی چوکی، آئی ٹی راہداری اور دیگر علاقوں تک جاسکتے ہیں۔

اسی طرح دوسرا ریمپ اُپر پلی پر بنایاگیا ہے۔ عوام پی وی این آر ایکسپریس وے کا استعمال کرتے ہوئے ایرپورٹ پہنچ سکتے ہیں۔ان ریمپس سے انر روڈ بالخصوص راجندرنگر، اُپرپلی، بدویل وغیرہ پر ٹریفک میں کمی کی جاسکتی ہے۔ یہ ریمپس 22.08کروڑ روپئے کے صرفہ سے تعمیر کئے گئے ہیں اور اس پروجیکٹ کی تکمیل حیدرآباد میڑوپولیٹن ڈیولپمنٹ اتھاریٹی (حمڈا)کی جانب سے کی گئی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.