ETV Bharat / city

حیدرآباد میں اغوا کی واردات - hyderabad contractor kidnapped

حیدرآباد کے سلطان بازار حدود میں کوٹھی چوراہے کے پاس ایک شخص کو اغوا کیا گیا۔

contractor kidnapped in hyderabad
حیدرآباد میں اغوا کی واردات
author img

By

Published : Jan 3, 2020, 11:18 AM IST

جمعرات کی شام5:30 کے قریب پانچ افراد نے راجی ریڈی نامی کنٹراکٹر کو اغوا کیا گیا، کنٹراکٹر راجی ریڈی اور انکے دوست سلطان بزار پولیس سٹیشن حدود میں موجود تھے تب ان سے ملنے کے لیے پانچ افراد ان سے ملاقات کے لیے پہنچے اور کچھ دیر بات کرنے کے بعد زبردستی راجی ریڈی کو کار میں بیٹھاکر لے گئے۔
اس موقع پر راجی ریڈی کے دوست نریندر نے 100 نمبر پر ڈائل کیا اور پولیس کو مطلع کیا۔ پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرنے کے بعد سی سی ٹیوی فوٹیج کی مدد سے اغواکاروں کو گرفتار کیا۔
اس موقع پر بتایا گیا کہ کنٹراکٹر کے رقم نہیں دینے کی وجہ سے اغوا کی واردات انجام دی گئی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.