اس موقع پر مذکورہ وزیر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کا اقدام تب تک ادھورا ہے جب تک کشمیری پنڈتوں کو وہاں دوبارہ بسایا نہیں جاتا'۔
کشمیری پنڈتوں کی وادی میں بازآبادکاری کا تیقن - kashmiri-pandits
حیدرآباد میں کشمیر کے خصوصی موقف دفعہ تین سو ستر کی برخواستگی کی حمایت میں ایک سمینار منعقد کیا گیا جس میں مرکزی مملکتی وزیر داخلہ کشن ریڈی نے شرکت کی۔
کشمیری پنڈتوں کی وادی میں بازآبادکاری کا تیقن
اس موقع پر مذکورہ وزیر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کا اقدام تب تک ادھورا ہے جب تک کشمیری پنڈتوں کو وہاں دوبارہ بسایا نہیں جاتا'۔
Intro:وادی کشمیری میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنے کے بعد بی جے پی کا اپنے حواس پر قابو نہیں ہے_ آرٹیکل 370 کی منسوخی کی حمایت میں حیدرآباد میں منعقدہ ایک سیمنار میں مملکتی وزیر داخلہ کشن ریڈی نے روانی میں پاکستان میں وکاس کی بات کہدی تاہم بروقت انہوں نے اپنی زبان پر قابو پاتے ہوئے بات کو بگڑنے سے بچالیا_ کشن ریڈی سامعین سے خطاب کررہے تھے دوران خطاب انہوں نے جموں کشمیر میں ترقی کی بات کرتے ہوئے کہہ ڈالی ان کے الفاظ کچھ اس طرح تھے "کچھ لوگ کشمیر میں سرمایہ کاری پر ناراضگی کا اظہار کر رہے ہیں لیکن ہم وکاس کریں گے پاکستان ،،،،،، پاکستان جو،،،،،،غلط تشہیر کرہا ہے ہم اس کو آنے والے دنوں میں سبق سکھائیں گے" ان کی اس لڑکھڑاہٹ کو واضح طور پر محسوس کیا جا سکتا ہے_
Body:کشمیری برہمنوں کی وادی میں بازآبادکاری کیلئے جد وجہد کرنے والی تنظیم کشمیر ہندو سبھا کے صدر سنیل نے کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کئے جانے پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم کشمیر واپس جانے کی امید کھو چکے تھے حکومت نے ہم کو موقع فراہم کیا_ ہم چاہتے ہیں کہ آرٹیکل 370 کو رد کیا جانا ہی کافی نہیں ہمیں بے گھر کرنے اور ہم پر ظلم کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرنے اور انہیں سزا دینے سے ہی ہمیں مکمل انصاف ملےگا_
Conclusion:

Last Updated : Sep 28, 2019, 3:55 PM IST