ETV Bharat / city

حیدرآباد: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جلسہ عام کا انعقاد - طلبہ و طالبات نے احتجاج شروع کردیا

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے حیدرآباد کے ایک فنکشن ہال میں بڑے پیمانے پر جلسہ عام منعقد ہوا۔

protest meeting
حیدرآباد: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جلسہ عام کا انعقاد
author img

By

Published : Jan 19, 2020, 2:25 PM IST

اس موقع پر جے اے سی کے کنوینر مشتاق ملک نے اعلان کیا کے حیدرآباد میں بھی شاہین باغ طرز کا احتجاج شروع کیا جائے گا- جے اے سی نے جمعہ کے روز یوم عہد منانے کا فیصلہ کیا ہے، 24 جنوری کے دن جمعہ کے موقع پرتلنگانہ اور آندھراپردیش کی تمام مساجد میں 'ہم فارم نہیں بھریں گے عہد لیتے ہوئے یوم عہد منایا جائے گا'-

حیدرآباد: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جلسہ عام کا انعقاد
اس احتجاجی جلسہ عام سے سابق جسٹس چندر کمار' پروفیسر وشویشورراو' سابق رکن راجہ سبھا عزیز پاشاہ 'امجد اللہ خان خالد (ترجمان مجلس بچاؤ تحریک) نے خطاب کیا-مقررین نے احتجاج کرنے والے خواتین کو خراج تحسین پیش کیا، اور احتجاجیوں کو روکنے اور طاقت کا استعال کرنے کے واقعات پر پولیس کی مذمت کی۔ جلسہ کے اختتام کے بعد کثیر تعداد میں موجود طلبہ و طالبات نے احتجاج شروع کردیا تھا-

Intro:شہریت قانون والپس لینے تک احتجاج جاری رہا گا -
حیدرآباد - شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب ایک فنکشن ہال میں جلسہ عام منعقد ہوا جس میں کنوینر مشتاق ملک نے اعلان کیا کے حیدرآباد میں بھی شاہین باغ طرز کا احتجاج شروع ہوا گے- جمعہ کو یوم عہد منانے کا فیصلہ لیا گیا 24 جنوری کے دن جمعہ عوقعہ پر تلنگانہ و آندھراپردیش کے تمام مسجد میں ہم فارم نہیں بھریں گے عہد لیتے ہوئے یوم عہد نامہ منایا جائے گا- اس احتجاجی جلسہ عام سے سابق جسٹس چندر کمار' پروفیسر ویشویشورراو' سابق رکن راجہ سبھا عزیز پاشاہ 'امجد اللہ خان ترجمان مجلس بچاؤ تحریک نے خطاب کیا - جلسہ کے اختتام کے بعد یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات نے احتجاج شروع کردیا تھا -

Body:شہریت قانون والپس لینے تک احتجاج جاری رہا گا -
حیدرآباد - شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب ایک فنکشن ہال میں جلسہ عام منعقد ہوا جس میں کنوینر مشتاق ملک نے اعلان کیا کے حیدرآباد میں بھی شاہین باغ طرز کا احتجاج شروع ہوا گے- جمعہ کو یوم عہد منانے کا فیصلہ لیا گیا 24 جنوری کے دن جمعہ عوقعہ پر تلنگانہ و آندھراپردیش کے تمام مسجد میں ہم فارم نہیں بھریں گے عہد لیتے ہوئے یوم عہد نامہ منایا جائے گا- اس احتجاجی جلسہ عام سے سابق جسٹس چندر کمار' پروفیسر ویشویشورراو' سابق رکن راجہ سبھا عزیز پاشاہ 'امجد اللہ خان ترجمان مجلس بچاؤ تحریک کے علاوہ عامر علی خان' خطاب کیا - جلسہ کے اختتام کے بعد یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات نے احتجاج شروع کردیا تھا -

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.