اہلیت،تجربہ نہ رکھنے والے آرٹی سی ڈرائیورزکے ذریعہ تلنگانہ آرٹی سی بسیز چلانے کے خلاف مفاد عامہ کی ایک عرضی تلنگانہ ہائی کورٹ میں داخل کی گئی تھی۔
گوپال کرشنا ایڈوکیٹ کی جانب سے داخل کردہ اس عرضی پر آج سماعت ہوئی۔عرضی گزار کے وکیل نے عدالت سے کہا کہ عارضی ڈرائیورز کو 90دنوں کی تربیت دینے کی ہدایت دی جائے۔
اس پر ہائیکورٹ نے حکومت اور آرٹی سی انتظامیہ کو ہدایت دی کہ اندرون چار ہفتے تمام تفصیلات داخل کی جائیں۔ساتھ ہی تلنگانہ آرٹی سی ورکرز کی ہڑتال کے پیش نظرستمبر کی تنخواہیں جاری کرنے کی حکومت کو ہدایت دینے کی اپیل کرتے ہوئے ورکرز کی جانب سے ایک اور عرضی ہائیکورٹ میں داخل کی گئی ہے۔
تلنگانہ: ناتجربہ کار ڈرائیورز کی تقرری پرعدالت میں سماعت - ہائیکورٹ نے حکومت اور آرٹی سی انتظامیہ کو ہدایت دی کہ اندرون چار ہفتے تمام تفصیلات داخل کی جائیں
اہلیت، تجربہ نہ رکھنے والے آرٹی سی ڈرائیورز کے ذریعہ بسیں چلانے کے خلاف عرضی کی تلنگانہ ہائی کورٹ میں پیر کے روز سماعت ہوئی۔
اہلیت،تجربہ نہ رکھنے والے آرٹی سی ڈرائیورزکے ذریعہ تلنگانہ آرٹی سی بسیز چلانے کے خلاف مفاد عامہ کی ایک عرضی تلنگانہ ہائی کورٹ میں داخل کی گئی تھی۔
گوپال کرشنا ایڈوکیٹ کی جانب سے داخل کردہ اس عرضی پر آج سماعت ہوئی۔عرضی گزار کے وکیل نے عدالت سے کہا کہ عارضی ڈرائیورز کو 90دنوں کی تربیت دینے کی ہدایت دی جائے۔
اس پر ہائیکورٹ نے حکومت اور آرٹی سی انتظامیہ کو ہدایت دی کہ اندرون چار ہفتے تمام تفصیلات داخل کی جائیں۔ساتھ ہی تلنگانہ آرٹی سی ورکرز کی ہڑتال کے پیش نظرستمبر کی تنخواہیں جاری کرنے کی حکومت کو ہدایت دینے کی اپیل کرتے ہوئے ورکرز کی جانب سے ایک اور عرضی ہائیکورٹ میں داخل کی گئی ہے۔
MONDAY
Conclusion: