ETV Bharat / city

غریبوں کے لیے 'دسترخوان'

سینکڑوں غرباء کو مفت کھانا کھلانے والے حیدرآباد کے محمد الیاس، ٹولی چوکی چوراہے پر گزشتہ 4 ماہ سے بعد نماز جمعہ سینکڑوں لوگوں کے لیے دسترخوان سجاتے ہیں۔

'کسی کو بھی بھوکے نہیں سونے دوں گا'
author img

By

Published : Oct 18, 2019, 9:09 PM IST

جمعہ کے روز ٹولی چوکی برج کے نیچے لوگ 2 بج کر تیس منٹ پر جمع ہونا شروع ہو جاتے ہیں اور پیٹ بھر کر کھانے کے بعد اپنے چہرے پر مسکراہٹ سجائے انہیں دعائیں دیتے چلے جاتے ہیں۔ ہر جمعہ کو تقریباً 800 سے 1000 لوگ محمد الیاس کے دسترخوان پر کھانا کھاتے ہیں۔

'کسی کو بھی بھوکے نہیں سونے دوں گا'

صبح سے کھانا پکانے کا کام شروع کیا جاتا ہے۔ جتنے بھی مقامی لوگ ہیں غریب لوگوں کو کھانا کھلانے میں الیاس کی مدد کرتے ہیں۔ محمد الیاس اپنے خرچ سے یہ انتظام کرتے ہیں۔ الیاس بھی ایک ملازم ہی ہیں لیکن وہ دوسروں کا پیٹ بھرنے اور بھوکوں کی دعائیں لینے کے لیے زیادہ جانے جاتے ہیں۔

گذشتہ دنوں ہی ایک رپورٹ شائع ہوئی تھی کہ بھارت ہنگر انڈیکس میں 102ویں مقام پر ہے۔ بھکمری اس ملک میں اس قدر ہے کہ ہر پانچواں شخص بھوکے پیٹ سوتا ہے۔ حکومت اس ضمن میں کیا کر رہی ہے اس کا تو محمد الیاس کو پتہ نہیں ہے وہ تو بس اس کوشش میں اپنی دن و رات گزارتے ہیں کہ ان کے قرب و جوار میں کوئی بھوکا نہ رہے اور کسی غریب کو خالی پیٹ سونا نہ پڑے۔

Intro:سینکڑوں غربا کو مفت کھانا کھلا نے والے حیدرآباد کے محمد الیاس محمد الیاس ٹولی چوکی چوراہے پر گزشتہ 4ماہ سے بعد نماز جمعہ کئی سو لوگوں کے لئے دسترخوان سجتا ہے- جمعہ کے دن ٹولی چوکی برچ کے نیچے لوگ 2 بج کے تیس منٹ پر جمع ہونا شروع ہوجاتے ہیں اور پیٹ بھرنے کے بعد اپنے چہرے پر مسکراہٹ سجائے انہیں دعائیں دیتے چلے جاتے ہیں - ہر جمعہ 800 سے 1000 لوگوں کھانا کھاتے ہیں صبح سے پکوان کا کام شروع کیا جاتا ہے مقامی لوگوں پکوان اور کھانا سرف کرنے میں الیاس کی مدد کرتے ہیں- محمد الیاس اپنا خرچ سے یہ انتظام کرتے ہیں الیاس بھی ایک خانگی ملازم ہے بائٹ محمد الیاس

Body:سینکڑوں غربا کو مفت کھانا کھلا نے والے حیدرآباد کے محمد الیاس محمد الیاس ٹولی چوکی چوراہے پر گزشتہ 4ماہ سے بعد نماز جمعہ کئی سو لوگوں کے لئے دسترخوان سجتا ہے- جمعہ کے دن ٹولی چوکی برچ کے نیچے لوگ 2 بج کے تیس منٹ پر جمع ہونا شروع ہوجاتے ہیں اور پیٹ بھرنے کے بعد اپنے چہرے پر مسکراہٹ سجائے انہیں دعائیں دیتے چلے جاتے ہیں - ہر جمعہ 800 سے 1000 لوگوں کھانا کھاتے ہیں صبح سے پکوان کا کام شروع کیا جاتا ہے مقامی لوگوں پکوان اور کھانا سرف کرنے میں الیاس کی مدد کرتے ہیں- محمد الیاس اپنا خرچ سے یہ انتظام کرتے ہیں الیاس بھی ایک خانگی ملازم ہے بائٹ محمد الیاس

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.