اس حادثہ کے بعد مسافرین خوفزدہ ہوگئے جنہوں نے الزام لگایا کہ ڈرائیور نے حالت نشہ میں گاڑی چلاتے ہوئے یہ حادثہ کیا ہے۔برہم مسافرین نے عارضی ڈرائیور کی پٹائی کردی۔اس حادثہ کے سبب موسی پیٹ جانے والے راستے کی گاڑیوں کی آمد ورفت متاثر ہوئی۔ٹریفک پولیس نے مقام حادثہ پہنچ کر ٹریفک کو بحال کیا اور ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔
تلنگانہ میں پچھلے دس دنوں سے ٹی ایس آر ٹی سی کی ہڑتال چل رہی ہے جس کی وجہ حکومت نے عارضی ڈرائورز کی خدمات حاصل کی ہیں۔
حیدرآباد میں سڑک حادثہ: مسافروں نے ڈرائور کی پٹائی کی - حکومت نے عارضی ڈرائورز کی خدمات حاصل کی ہیں
شہر حیدرآباد کے کوکٹ پلی وائی جنکشن کے حدود میں موسی پیٹ سے کوکٹ پلی جانے والی آرٹی سی بس کے ڈرائیور نے توازن کھودیا، جس کے نتیجہ میں اس نے مد مقابل جانے والی بس کو ٹکر دے دی۔
اس حادثہ کے بعد مسافرین خوفزدہ ہوگئے جنہوں نے الزام لگایا کہ ڈرائیور نے حالت نشہ میں گاڑی چلاتے ہوئے یہ حادثہ کیا ہے۔برہم مسافرین نے عارضی ڈرائیور کی پٹائی کردی۔اس حادثہ کے سبب موسی پیٹ جانے والے راستے کی گاڑیوں کی آمد ورفت متاثر ہوئی۔ٹریفک پولیس نے مقام حادثہ پہنچ کر ٹریفک کو بحال کیا اور ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔
تلنگانہ میں پچھلے دس دنوں سے ٹی ایس آر ٹی سی کی ہڑتال چل رہی ہے جس کی وجہ حکومت نے عارضی ڈرائورز کی خدمات حاصل کی ہیں۔
Monday id
Conclusion: