ETV Bharat / city

نئے سال کی رات میں شرابی افراد کو میٹرو ریل کے سفر کی اجازت - حیدرآباد میٹرو ریل

حیدرآباد میٹرو ریل نے نئے سال کی شب پر شراب نوشی کرنے والوں کو بھی سفر کرنے کی اجازت دی ہے۔

Hyderabad: Drunk people will be allowed to take the metro on New Year Eve
فائل فوٹو
author img

By

Published : Dec 31, 2019, 6:37 PM IST

نئے سال کا آغاز رات 12 سے ہی شروع ہوجاتا ہے سال کے اختتام پر عوام خوشیاں مناتے ہوئے پرانے سال کو وداع کرتے ہوئے نئے سال کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

ویڈیو

اس جشن کے موقع پر نوجوان اپنی گاڑیوں پر سوار ہوکر شہر کی سڑکوں پر ہنگامہ آرائی کرتے ہیں، جس کے باعث اگلے دن کی خبریں حادثات سے بھری پڑی ہوتی ہیں۔ حالانکہ پولیس کی جانب سے سخت پابندیاں عائد کی جاتی ہیں، لیکن اس پر مکمل طور پر عمل آواری ممکن نہیں ہو پاتی۔

جشن کے دوران شراب نوشی عام بات ہے، جو حادثات کی اہم وجہ ہوتے ہیں۔

حادثات پر قابو پانے کی غرض سے حیدرآباد میٹرو ریل نے نئے سال کے جشن کے پیش نظر رات دیر گئے تک خدمات فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے اور اس موقع پر شراب نوشی کرنے والوں کو بھی اس میں سفر کی اجازت دی گئی ہے۔

ساتھ ہی انتباہ دیا گیا کہ اس موقع پر خواتین سے چھیڑ چھاڑ یا کوئی نازیبا حرکت نہ کی جائےاس طرح کی حرکت میں ملوث پائے جانے والے افراد کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.