حیدرآباد میں رات کی بارش سے مادھا پور،بنجارہ ہلز،جوبلی ہلز کی سڑکیں جام ہوگیں اور حمل ونقل پر اس کا زبردست اثر پڑا۔
مذکورہ علاقوں میں کثیر تعداد میں آئی ٹی کمپنیز واقع ہیں، جہاں پہنچنے کے لیے ملازمین کی کثیر تعداد راستوں میں پھنس گئی، اس موقع پر بنجارہ ہلز ٹرافک سی آئی نے بروقت اقدام کرتے ہوئے سڑکوں پر جمع کوڑا کرکٹ کو صاف کروایا جس کے بعد مسافروں کو قدرے راحت ہوئی۔