ETV Bharat / city

تلنگانہ: گریجویٹ ایم ایل سی انتخابات کی تاریخ میں 8 جنوری تک توسیع - ایم ایل سی انتخابات

ریاست تلنگانہ ضلع محبوب نگر، رنگاریڈی، حیدرآباد گریجویٹ ایم ایل سی حلقہ کے لئے ووٹرس انرول منٹ کی تاریخ میں 8 جنوری تک توسیع کردی گئی ہے۔

گریجویٹ ایم ایل سی انتخابات کی تاریخ میں 8 جنوری تک توسیع

author img

By

Published : Dec 31, 2020, 9:19 PM IST

تلنگانہ کے مختلف اضلاع میں ہونے والے ایم ایل سی انتخابات میں پروفیسر انور خان بحیثیت آزاد امیدوار شرکت کرر ہے ہیں۔ پروفیسر انور خان نے میڈیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ' ہر برس کم از کم ایک لاکھ گریجویٹ نکلتے ہیں مگر گریجویٹ حلقہ میں حق رائے دہی کا استعمال کے لیے ووٹرز کی حیثیت سے بہت کم گریجویٹ کے نام رجسٹرڈ ہیں۔

گریجویٹ ایم ایل سی انتخابات کی تاریخ میں 8 جنوری تک توسیع

انہوں نے کہا کہ' اگر گذشتہ 30 برسوں کے دوران گریجویشن کرنے والے ایک عام اندازے کے مطابق کم ازکم کم 30 لاکھ بطور ووٹرز تلنگانہ میں ہوں گے جس کا 70 فیصد شہر حیدرآباد میں ہوں گے۔

انور خان بتا یا کہ' دینی مدارس سے فاضل کی سند حاصل کرنے والے طلبہ ووٹ ڈالنے کا اہل ہیں اور کافی تعداد میں ایسے دینی مدرسہ کے فارغین نے اپنا نام رجسٹرڈ بھی کروایا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ' سیاسی جماعتوں سے وابستہ ارکان چاہتے ہوئے بھی اپنی بات پارٹی ہائی کمان کی ہدایت کی وجہ سے نہیں کر سکتے وہ ایک آزاد امیدوار کی حیثیت سے منتخب ہوتے ہیں تو کسی کی پابندی نہیں رہے گے۔

مزید پڑھیں: مولانا علی میاں ندوی کی تعلیمات کو عام کرنے کی ضرورت

اس تعلق سے اعجاز خان نے لوگوں سے اپیل کیا ہے کہ' سنہ 2017 تک کے گریجویٹ اپنا نام انرولمنٹ کرا سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.