ETV Bharat / city

تلنگانہ: سنگرینی ملازمین کو حکومت بونس دے گی - سنگرینی کی تیز رفتار ترقی

تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ نے اسمبلی میں اعلان کیا ہے کہ حکومت سنگرینی ملازمین کو منافع کا 28 فیصد بونس دے گی۔

تلنگانہ: سنگرینی ملازمین کو حکومت بونس دے گی
author img

By

Published : Sep 19, 2019, 2:42 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 5:02 AM IST

تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ نے اسمبلی میں کہا کہ ہر ملازم کو1,00,899 بونس دیا جائے گا اور اس رقم سے ہر ملازم گزشتہ برس کی بہ نسبت40,530 روپئے کی زائد رقم اس برس حاصل کرے گا۔

اس موقع پر انھوں نے کہا کہ سنگرینی دن بہ دن ترقی کی سمت گامزن ہے اور پچھلے پانچ برسوں میں مذکورہ محکمہ نے حکومت کو زبردست منافع دیاہے، انھوں نے کہا کہ 2018-19 میں سنگرینی سے 1565 کروڑ روپئے کا فائدہ ہوا ہے۔
انھوں نے کہا کہ سنگرینی کی تیز رفتار ترقی اور اس سے حاصل ہورہے منافع حکومت کے لیے باعث فخر ہے اور یہ حکومت کی بہترین کارکردگی کی بھی ایک عمدہ مثال ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 5:02 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.