سکھیندر ریڈی متحدہ طور پر منتخب ہوئے، انکے مقابل کوئی دوسرا امیدوار اس عہدہ کے لیے مقابلے میں موجود نہیں تھا،جس کی وجے انتخاب کونسل کے تمام ارکان کی جانب سے متفقہ طور پر ہوا۔
اس موقع پر موجود کابینی وزرا، کے ٹی آر، ہریش راو، جگدیش ریڈی اور اپوزیشن کے ارکان انھیں چیرمین کی کرسی تک لے گئے اور پھولوں کا گلدستہ دیکر انھیں کرسی پر بٹھایا۔
جی سکھیندر ریڈی کا جاگیر دار گھرانے سے تعلق ہے، انھوں نے اپنا سیاسی کرئیر جنتا پارٹی سے شروع کیا، پھر وہ تلگو دیشم میں شامل ہوئے،2009 میں انھوں نے کانگریس کا ہاتھ تھاما اور رکن پارلیان منتخب ہوئے، 2016 میں وہ ٹی آر ایس میں شامل ہوئے تھے۔
جی سکھیندر ریڈی قانون ساز کونسل کے چیرمین منتخب - انھوں نے اپنا سیاسی کرئیر جنتا پارٹی سے شروع کیا
تلنگانہ قانون ساز کونسل کے چیرمین کے طور پر جی سکھیندر ریڈی نے بدھ کے روز اپنا عہدہ سنبھالا۔
سکھیندر ریڈی متحدہ طور پر منتخب ہوئے، انکے مقابل کوئی دوسرا امیدوار اس عہدہ کے لیے مقابلے میں موجود نہیں تھا،جس کی وجے انتخاب کونسل کے تمام ارکان کی جانب سے متفقہ طور پر ہوا۔
اس موقع پر موجود کابینی وزرا، کے ٹی آر، ہریش راو، جگدیش ریڈی اور اپوزیشن کے ارکان انھیں چیرمین کی کرسی تک لے گئے اور پھولوں کا گلدستہ دیکر انھیں کرسی پر بٹھایا۔
جی سکھیندر ریڈی کا جاگیر دار گھرانے سے تعلق ہے، انھوں نے اپنا سیاسی کرئیر جنتا پارٹی سے شروع کیا، پھر وہ تلگو دیشم میں شامل ہوئے،2009 میں انھوں نے کانگریس کا ہاتھ تھاما اور رکن پارلیان منتخب ہوئے، 2016 میں وہ ٹی آر ایس میں شامل ہوئے تھے۔
TAGGED:
telangana state